رکھنی کی پہچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اسے کوہ سلمان نہیں،رکھنی ڈویژن ہی ہونا چاہئے،سردار عبدالرحمن کھیتران

رکھنی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و صوبائی وزیر سردا رعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ رکھنی کی پہنچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اسے کوہ سلمان نہیں بلکہ رکھنی ڈویژن ہی ہونا چاہئے،بارکھان اورکھیتران قوم نے ہر مشکل مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مجوزہ ٹریفک پلان کی تکمیل سے ٹریفک نظام میں مثبت تبدیلیاں آئینگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے بہاؤ کی بہترین مینجمنٹ و روانی اور مجوزہ متعلقہ ٹریفک پلان کی تکمیل سے کوئٹہ میں ٹریفک کے نظام میں خاطر خواہ مزید پڑھیں

بچوں کی صحت کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا رواں مہم کے تحت بلوچستان بھر میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مزید پڑھیں

میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری، جماعت اسلامی نے ریکوزیشن مکمل کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مئیر کراچی کی سیٹ خطرے میں پڑھ گئی۔ جماعت اسلامی نے اپنے تمام یو سی چیئرمین سے ریکوزیشن پر دستخط لے لئے اور اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی دستخط لے کر اجلاس طلب کرکے عدم اعتماد مزید پڑھیں

بلدیہ ٹاؤن میں مبینہ جرائم پیشہ عناصر کی تعیناتی، بلدیہ کراچی میں نئی سازش کا الزام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی کی ناک تلے سازشوں کے تانے بانے بنے جا رہے ہیں جن میں انکا معاون خاص معظم قریشی مرکزی کردار ہے۔ سمیرا حسن کے خلاف میڈیا مہم بھی معظم قریشی اور فیصل رضوی کے ایماء مزید پڑھیں

چیف فائر افسر کی مبینہ کرپشن، غیر قانونی ترقیاں اور جعلی ڈی پی سیز کا انکشاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ سانحہ کی ذمہ داری پر تحقیقات ہو رہی ہے لیکن اصل کردار اب بھی محفوظ ہیں۔ ان ٹرینڈ سفارشی چار گریڈ میں بھرتی سیاسی اور سفارشی رشوت ستانی کے زور پر چیف فائرافسر ہمایوں خان مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ننکانہ تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں

ننکانہ صاحب(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے گورنمنٹ گورونانک ہائیر سیکنڈری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کسی بھی ایونٹ کو کینسل نہیں کیا‘ عظمیٰ بخاری

لاہور (این این آئی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کسی بھی ایونٹ کو کینسل نہیں کیا، حکومتی سطح پر بسنت منانے کا کوئی فائنل پلان موجود نہیں تھا، مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایم پی او تھری کے تحت گرفتاریاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایم پی او تھری کے تحت گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ہیں۔درخواست پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری منصور علی و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سردی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر بالا، سوات، شانگلہ، ایبٹ آباد، کوہستان، کرم اور شمالی وزیرستان مزید پڑھیں