تربت یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے طلباء کا ملک کے معروف سرکاری ونجی اداروں میں انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل

تربت(این این آئی)یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ قانون کے 33 سینئر طلباء نے 16 جون سے 9 اگست 2025 تک پاکستان کے مختلف شہروں میں آٹھ ہفتے پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ اس دوران طلباء نے مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کے امتحانی نتائج کا اعلان18 ستمبراور فرسٹ ایئر کا 15 اکتوبر کو کریں گے

مکوآنہ(این این آئی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان،گوجرانوالہ، راولپنڈی، لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئروکمپوزٹ(بارہویں جماعت)فرسٹ اینول سال2025 کے امتحانی نتائج کا اعلان18 ستمبراور گیارہویں مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید کا مختلف اسکولوں کادورہ

جھل مگسی (این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول فتح پور، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول فتح پور، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نوشہرہ، اور گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول ڈنگر محلہ نوشہرہ کا سرپرائز دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی کے طلبہ نے نمایاں اداروں میں انٹرن شپس کامیابی سے مکمل کرلیں

تربت (این این آئی)یونیورسٹی آف تربت کے فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے طلبہ و طالبات نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران پاکستان کے مختلف نمایاں اداروں میں چھ ہفتے پر مشتمل انٹرن شپس پروگرام کامیابی کے ساتھ مکمل کیں۔ مزید پڑھیں

اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان، عارضی اساتذہ کیلئے بھی خوشخبری

لاہور(این این آئی)یکم ستمبر میں پنجاب بھر میں تمام اسکول کھلنے تھے لیکن سیلاب کی وجہ سے اسکولوں میں چھٹیوں میں توسیع پر غور کیا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکولز کی چھٹیوں مزید پڑھیں

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ملازمین کے مسائل حل کئے جائیں،ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی وائس چانسلرسے ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ مشتاق سے ملاقات کی۔ ملاقات میں یونیورسٹی ملازمین کے مسائل، تعلیمی امور اور دیگر معاملات پر تفصیل کے ساتھ گفتگو کی گئی۔اس موقع مزید پڑھیں

سوات،سرکاری کالجوں میں آن لائن داخلے کا وقت ختم، سینکڑوں طلباء محروم داخلے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

سوات (این این آئی)سوات میں سرکاری کالجوں میں آن لائن داخلوں کی مقررہ تاریخ ختم ہونے کے باعث سیکڑوں طلبا داخلے سے محروم رہ گئے ہیں، والدین اور طلبا نے محکمہ تعلیم اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی ہونہار انڈر گریجویٹ سکالرشپ پروگرام کے تحت 30ہزار نئی اسکالرشپس دینے کا اعلان

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے وزیر اعلی ہونہار انڈر گریجویٹ سکالرشپ پروگرام 2025کے تحت 30ہزار نئی اسکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔اس اسکالرشپ پروگرام کے تحت طلبہ کی مکمل ٹیوشن فیس حکومت ادا کرے گی۔ اس اقدام سے کم اور مزید پڑھیں

طلباء ہمارے مستقبل کے معمار ہیں طلباء اپنے تعلیم پرخاص توجہ دیں اور خوب محنت کریں،ڈپٹی کمشنر قلات جمیل احمد بلوچ

قلات(این این آئی) ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن رہٹائرڈجمیل احمدبلوچ نے کہاہیکہ طلباء ہمارے مستقبل کے معمار ہیں طلباء اپنے تعلیم پرخاص توجہ دیں اور خوب محنت کریں محنت کبھی بھی ضائع نہیں ہوتی طلباء کمپیوٹر اور انٹر نیٹ کا مثبت مزید پڑھیں

بلوچستان،تعلیمی نظام میں تبدیلیوں،کتابوں کے ناقص معیار سے طلباء، والدین،اساتذہ مشکلات سے دوچار

دالبندین (این این آئی)بلوچستان کے تعلیمی نظام میں گزشتہ ادوار کی جانب سے کی گئی نصاب میں غیر ضروری تبدیلیوں اور کتابوں کے ناقص معیار نے طلباء، والدین اور اساتذہ کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔والدین کا کہنا ہے مزید پڑھیں