ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا صرف پرائیویٹ سکول آنرزکورجسٹریشن جاری کرنے کافیصلہ

لاہور (این این آئی) پرائیویٹ سکولز کی جانب سے جعلی بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس انکشاف کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا صرف پرائیویٹ سکول آنرز کو رجسٹریشن جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا،پرنسپل یا مزید پڑھیں

پاکستان کو بچوں میں سرمایہ کاری کو اولین قومی ترجیح بنانا ہوگا، عدنان پاشا صدیقی

اسلام آباد ( این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو کے مشیر عدنان پاشا صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچوں میں سرمایہ کاری کو اپنی سب سے اہم قومی ترجیح بنانا ہوگا۔ انہوں نے پائیدار ترقیاتی پالیسی ادارہ مزید پڑھیں

اسپیشل ایجوکیشن سنٹرسیالکوٹ میں تزئین و آرائش اور جدید آئی ٹی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح

سیالکوٹ (این این آئی) ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ صبا ءاصغر علی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاء اللہ بٹ نے اسپیشل ایجوکیشن سنٹر میں ہیلپنگ ہینڈ آرگنائزیشن کے تحت تزئین و آرائش اور جدید آئی ٹی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے کا مزید پڑھیں

سندھ، بلوچستان کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تدریسی عمل شروع

کراچی/کوئٹہ(این این آئی)صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں۔سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے اور تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے۔سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے یکم جون سے31 جولائی تک مزید پڑھیں

بلوچستان میں خصوصی بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے: وجہیہ قمر

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ایک وسیع و عریض صوبہ ہے یہاں بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں بہت سارے چیلنجز کاسامنا کرنا پڑتاہے زبان و سماعت اور بصارت سے محروم خصوصی بچوں کی تعلیم پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت مزید پڑھیں

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی ملاقات، یونیورسٹی کے امور کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات میں قائداعظم یونیورسٹی کے امور کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس مزید پڑھیں

صوبے میں شعبہ تعلیم کے مسائل کو حل کرنے اور محکمہ تعلیم کو مزید بہتر کرنے کیلئے صوبائی سطح پر تمام تر ممکنات کاوشیں بروکار لائی جا رہی ہیں،صوبائی وزیر تعلیم

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ صوبے میں شعبہ تعلیم کے مسائل کو حل کرنے اور محکمہ تعلیم کو مزید بہتر کرنے کے لیے صوبائی سطح پر تمام تر ممکنات کاوشیں بروکار مزید پڑھیں

تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئےاچھی خبر

جنید ریاض(این این آئی)لاہورسمیت صوبہ بھرمیں ہزاروں سرپلس اساتذہ کےتبادلوں کا معاملہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نےمعذور،بیوہ اورطلاق یافتہ اساتذہ کیلئےقواعدوضوابط میں نرمی کردی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئی، سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کیلئے31 مزید پڑھیں

پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کا گوادر پورٹ کا دورہ

گوادر(این این آئی)پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طلباء نے گوادر پورٹ کا دورہ کیا جس میں گرین ہاؤس، ڈی سالینیشن پلانٹ اور پورٹ ایریا شامل تھے۔ اس دورے کی میزبانی چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان (پرائیویٹ) مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹلز سے سیکڑوں طلبا گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس نے ہاسٹلز پر چھاپہ مار کر ہاسٹل نمبر6، 8، 9اور 11کو مکمل خالی کرا لیا۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے 55سے 60طلبا کو گرفتار کر مزید پڑھیں