ووہان ایکسپو، عالمی تعمیراتی ٹیکنالوجیز کی نمائش

ووہان(این این آئی)بین الاقوامی ووہان انٹیلیجنٹ بلڈنگ انڈسٹری ایکسپو 2025 چین آپٹکس ویلی کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ہوا، جس میں 13 ممالک کی جدید تعمیراتی ٹیکنالوجیز پیش کی گئیں جو بین الاقوامی مارکیٹوں میں اہم اطلاق رکھتی ہیں۔گوادر پرو مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بْک اسمبلی لائن کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے منگل کو پاکستان کی پہلی گوگل کروم بْک اسمبلی لائن کا افتتاح کیا اور اسے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا جس سے ڈیجیٹل آلات کی رسائی مزید پڑھیں

15پر کال کے بعد پولیس سے پہلے ڈرون جائے وقوعہ پر پہنچے گا،ٹیسٹ رن شروع

لاہور(این این آئی)سیف سٹی اتھارٹی نے پولیس ڈرونز کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کر دیا۔ترجمان کے مطابق ابتدائی مرحلے میں ڈرونز کا ٹیسٹ رن شروع کر دیا گیا۔نئے نظام کے تحت ون فائیو کی کال پر پولیس سے پہلے ڈرون جائے مزید پڑھیں

ایس سی او ویژن 2025، گلگت بلتستان میں جدید ترین 100 آئی ٹی سیٹ اپس قائم

اسپیشل کمیونکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے اپنے ویژن 2025 کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں جدید ترین 100 آئی ٹی سیٹ اپس مزید پڑھیں

وزیراعظم سٹارٹ اپس کلاؤڈ این ایبلمنٹ پروگرام، پاکستان سٹارٹ اپ فنڈ اور برج سٹارٹ پاکستان چیک ڈسٹری بیوشن کا اجرا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم سٹارٹ اپس کلاؤڈ این ایبلمنٹ پروگرام، پاکستان سٹارٹ اپ فنڈ اور برج سٹارٹ پاکستان کا آغاز سٹارٹ اپس کو بااختیار مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: ڈاکٹروں نے لڑکے کے پیٹ سے 100 مقناطیس نکال دیے

ڈاکٹروں نے جمعے کو بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ایک 13 سالہ لڑکے نے آن لائن خریدے گئے تقریباً سو طاقتور مقناطیس نگل لیے، جنہیں نکالنے کے لیے اس کی آنتوں کا کچھ حصہ کاٹنا پڑا۔ متاثرہ لڑکے نے یہ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ ہوتے ہوئے ہمیں کسی استاد کی ضرورت نہیں رہی: پاکستانی ماہر

ایک پاکستانی ادارے ’ڈیٹا دربار‘ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کی نویں بڑی ایپ مارکیٹ بن گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اپنانے کی رفتار بہت تیز ہے اور ماہرین کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں