سریاب‘خلجی کالونی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ وکم وولٹیج کے باعث علاقہ مکین ذہنی کوفت کا شکار

کوئٹہ(یو این اے)پشتونخوا میپ کے علاقائی سیکرٹری سریاب حنیف خان ترہ کئی اور سینئر رہنما مبارز گل جان خلجی نے سریاب سب ڈویژن کے ایس ڈی او صدام لہڑی سے ملاقات کی، جس میں خلجی کالونی کے عوام کو درپیش مزید پڑھیں

بلوچستان برادر کشی کا متحمل نہیں ہو سکتا- انجنیئر حمید بلوچ

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کو دانستہ طور پر بدامنی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور برادر کشی جیسے واقعات ناقابلِ برداشت ہیں۔ نیشنل پارٹی کے رہنما عارف مزید پڑھیں

پسنی: وزیر اعلیٰ بلوچستان رمضان ریلیف پیکج، پسنی کے دور افتادہ علاقوں میں راشن کی تقسیم جاری

پسنی (رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے “عوام دوست ویژن” کے تحت تحصیل پسنی میں مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر، نقیب اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایات مزید پڑھیں

آبپاشی منصوبے زرعی ترقی اور معاشی استحکام کے بنیادی ستون ہیں،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت نصیر آباد ڈویڑن کے پارلیمانی اراکین اور محکمہ آبپاشی کے اعلیٰ حکام کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نصیر آباد ڈویڑن میں آبپاشی کے شعبے میں جاری ترقیاتی مزید پڑھیں

حاجی فدا حسین دشتی کی عارف سلیم کے گھر حملے کی شدید مذمت

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی نے ضلع کیچ میں پارٹی رہنما عارف سلیم بلوچ کے گھر پر ہونے والے دستی بم حملے کو کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی عارف سلیم کے گھر گرنیڈ حملے کی مذمت

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے اپنے بیان میں پارٹی کے سینئر رہنما عارف سلیم بلوچ کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹر جان محمد بلیدی کی عارف سلیم کے گھر گرینیڈ حملے کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے رہنما سنیٹر جان محمد بلیدی نے کہاکہ نیشنل پارٹی کیچ کے رہنما عارف سلیم کے گھر پر گرینیڈ حملہ افسوسناک و قابل مزمت ہے سنیٹر جان بلیدی نے دھشت گرد حملے میں زخمی رہنما عارف سلیم مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی عارف سلیم کے گھر حملے کی شدید مذمت

کیچ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جاری کردہ بیان میں نیشنل پارٹی کیچ کے فنانس سیکرٹری عارف سلیم کے گھر پر دستی بم حملے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پنجاب میں خواتین کو کسی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا جب کہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اہم اعلانات کیے۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں گرین بس سروس شروع کی جائے گی اور جلد مزید پڑھیں