تاجروں کے گوداموں پر چھاپے،قانونی طور پر درآمد شدہ سامان ضبط کرنا غیر قانونی ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، حاجی بشیر احمد کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے ایس او ایچ چلڈرن ولیج کے بچوں میں تحائف تقسیم

کوئٹہ(این این آئی) ایس او ایس چلڈرن ولیج کے زیرِ کفالت بچوں نے نئے سال کا آغاز نہایت خوشگوار، پْرمسرت اور محبت بھری تقریب کے ساتھ کیا۔ اس موقع پر بچوں کی خوشیوں میں اضافہ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

گزشتہ سال صوبے کو درپیش چیلنجز کے باوجود بلوچستان نے ترقی کے کئی اہم سنگ میل عبور کیے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے سال کے آغاز پر صوبے کے عوام اور پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سال نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی مزید پڑھیں

حکومت بلدیاتی اداروں کو مضبوط بنانے،عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،نوابزادہ امیر حمزہ زہری

پشین(این این آئی) صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے پشین کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میونسپل کارپوریشن پشین کے مئیر سردار اکبر خان ترین کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی مزید پڑھیں

مسائل کا حل صرف مذاکرات ہیں،ملک میں کوئی سیاسی افراتفری نہیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی سیاسی افراتفری نہیں، مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حالیہ لاہور دورے پر ردِعمل دیتے مزید پڑھیں

پی پی کینیڈاچیپٹر کے تحت محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا چیپٹر کے زیرِ اہتمام سابق وزیرِ اعظمِ پاکستان اور شہید قائد محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں کینیڈا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے مزید پڑھیں

حکومت سنجیدگی سے مذاکرات کیلئے تیار،پی ٹی آئی سے جواب میں گالیاں دی جاتی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی سے مذاکرات کیلئے تیار ہے،پی ٹی آئی سے جواب میں گالیاں دی جاتی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی کی بطور بگٹی چیف نامزدگی بگٹی قبائل کے اعتماد کا مظہر ہے،چنگیز خان جمالی

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کو بگٹی قبائل کی جانب سے نیا چیف نامزد کیے مزید پڑھیں

طالبان حکومت تاجک عوام سے معافی مانگے: سلامتی کمیٹی تاجکستان

تاجکستان نے افغانستان سے ایک ماہ میں تیسرے حملے کے بعد افغان حکومت سے ان کارروائیوں پر معافی مانگنے، ان کی روک تھام اور سکیورٹی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات کو تاجکستان کی سرحدی افواج کی قومی سلامتی مزید پڑھیں

سازشی حلقے افغانستان اور تاجکستان کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے میں مصروف ہیں: متقی

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ہفتے کہا کہ افغانستان اور تاجکستان کی مشترکہ سرحد پر پیش آنے والے حالیہ واقعات کی ’مکمل اور سنجیدہ‘ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ویب سائٹ الامارہ اردو کے مطابق مولوی امیر مزید پڑھیں