امان اللہ کنرانی نے پاکستان بوائز اسکاؤتس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات جمع کروادیئے

کوئٹہ(این این آئی) سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی نے چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی نیشنل سیکریٹری PBSA پروفیسر نیک اختر کے پاس جمعہ کوجمع کرادیئے اس موقع میں مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا۔رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر انہوں نے قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ عوامی خدمت کے برعکس قرار

کراچی ( ایم پی پی میڈیا سیل) میری پہچان پاکستان (ایم پی پی) کی مرکزی کمیٹی اور کراچی آرگنائزنگ کمیٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عوامی مداف عامہ کے بلوں کے بجائے اراکین سندھ اسمبلی کا اپنی تنخواہوں مزید پڑھیں

ہماری انتھک محنت اور دانشمندانہ تعلیمی منصوبہ کے نتائج برآمد ہونا شروع ہو چکے ہیں،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہماری انتھک محنت اور دانشمندانہ تعلیمی منصوبہ کے نتائج برآمد ہونا شروع ہو چکے ہیں آج پہلی بار بیوٹمز یونیورسٹی ڑوب کیمپس کے پانچ ذہین اسٹوڈنٹس چین کیلئے منتخب ہونے کے بعد مزید پڑھیں

صفا کوئٹہ کے نام پر سارے شہر کو کچرا دان بنا دیا گیا،یہ لوگ صفا کوئٹہ کے نام پر حکومت سے اربوں روپے وصول کررہے ہیں،رحیم آغا

کوئٹہ(این این آئی)انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا نے اعلی حکام کا توجہ کاکڑ کالونی سٹلائٹ ٹاون کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ شہر کے مین وسط میں واقع کاکڑ کالونی میں صفائی نام کی کوئی مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی سے بی این پی کے ساجد ترین کی قیادت میں وفد کی ملاقات

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پارٹی وفد نے ان کی مزید پڑھیں

حالیہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے 15 ارب ڈالرز سے زائد کے نقصان کا اندازہ ہے،محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ اس وقت پورا ملک شدید بارشوں اور خوفناک سیلاب میں گھرا ہوا ہے خصوصاً پنجاب میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے ہزاروں مزید پڑھیں

ضلع وسطی میں رکنیت سازی مہم کے موقع پر تجدید عہد وپیغام جمعیت کانفرنس کا انعقاد

کراچی (پریس ریلیز)جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر سندھ و بلوچستان زون کے ناظم انتخابات کی ہدایات پر ضلع ملیر کے بعد ضلع وسطی کراچی کے زیر اہتمام مفتی نعمان،مولانا الیاس خان ناظم انتخابات قاری مشتاق کی زیر نگرانی رکنیت مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں دوست ممالک ترقی، خوشحالی اور امن کے مشترکہ وژن کے ساتھ متحد ہیں،گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں دوست ممالک ترقی، خوشحالی اور امن کے مشترکہ وژن کے ساتھ متحد ہیں. سردست تعلیم، صحت، سولر انرجی اور جدید ٹیکنالوجی کے مزید پڑھیں

بھارت کے پراکسی وار کے سامنے کھبی نہیں جھکیں گے بلکہ اسکا مردانہ وار اور جرات کے ساتھ مقابلہ کرینگے،سردار یعقوب ناصر

لورالائی(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی نائب صدر رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ ملک و صوبے میں ملک دشمن عناصر پر زمین تنگ کر دینگے بھارت کے اشارے پر بے گناہ پاکستانیوں کے مزید پڑھیں