راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف چوتھی وکٹ 212 رنز پر گر گئی

راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے ہیں، سعود شکیل اور محمد رضوان کریز پر ہیں۔ مزید پڑھیں

مراکش نے پہلی مرتبہ انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی

کراچی: مراکش نے پہلی مرتبہ انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیفا کے زیر اہتمام چلی میں کھیلے گئے 24 ویں انڈر20 ورلڈ کپ کے فائنل میں مراکش نے مضبوط حریف ارجنٹائن کو 0-2 سے مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی‘ دہشت گردی کنٹرول یا خاتمہ …(2)

بابر اعوان آگے بڑھنے سے پہلے آئیے دیکھتے ہیں دہشت گردی کے موضوع پر تین متنازع تصورات‘ جو ساری دنیا کے وکلا‘ ججز اور بین الاقوامی تھنکرز فورمز پہ زیربحث چلے آتے ہیں۔ پاکستان کی پانچوں ہائی کورٹس میں اس مزید پڑھیں

جمہوریت کے بعد…؟

خورشید ندیم جمہوریت میرے سیاسی عقیدے کا حصہ ہے‘ اس کے باوصف‘ میں جب اس کے معاشرتی اثرات دیکھتا ہوں تو میرا یہ عقیدہ متزلزل ہونے لگتا ہے۔ جمہوریت کے تین نتائج میرے سامنے ہیں۔ ایک نتیجہ آمریت ہے۔ جب مزید پڑھیں

معیاری تعلیم بچوں کا حق ہے خیرات نہیں،حکمرانوں کو یہ حق دینا پڑے گا‘ حافظ نعیم الرحمن

مالا کنڈ( این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نااہل حکمران تعلیم جیسے ہم ترین فرض سے روگردانی کرکے ملک کے کروڑوں بچوں کا مستقبل تاریک کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ملک کے حالات مزید پڑھیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

سوات (این این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 50کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے مزید پڑھیں

پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی کو بھی میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نوازشریف

لاہور (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی جاتی امرا میں صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا منہ زور مہنگائی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر ڈالی

قصور(این این آئی)مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا منہ زور مہنگائی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر ڈالی۔پرائس کنٹرول کمیٹیوں کا اجلاس اور کاروائی صرف کاغذوں کی حد تک محدود ہو کر رہ گیا۔ سبزیاں۔ پھل۔ گوشت۔ مصالحہ جات مزید پڑھیں

پنجاب بار کے انتخابات کی شفافیت کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی‘ اشفاق کہوٹ، ذبیع اللہ ناگرہ

لاہور(این این آئی)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری محمد اشفاق کہوٹ اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی ذبیع اللہ ناگرہ نے کہا ہے کہ اپنے وعدے اور عزم کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد میں شفافیت مزید پڑھیں