پاکستانی زرعی گریجویٹس چین میں تربیت مکمل کرکے وطن واپس، وزیراعظم کا اظہار مسرت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی زرعی گریجویٹس کا پہلا بیچ چین میں تربیت مکمل کر کے واپس پہنچ گیا، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اوتھل: عوامی مسائل کے حل میں صحافت کا مؤثر کردار جاری رہے گا

لسبیلہ(بیوروچیف)نیشنل پریس کلب اوتھل کا ایک اہم اجلاس صدر غلام قادر خاصخیلی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں کلب کا ایجنڈا پیش کیا گیا۔ اجلاس میں صدر غلام قادر خاصخیلی جنرل سیکریٹری محمد آصف حسنی، سینئر نائب صدر حفیظ مزید پڑھیں

اوتھل: پیٹرول سے بھری موٹرسائیکلوں میں تصادم، آگ بھڑک اٹھی – فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)مین قومی شاہراہ کلمتی اسٹاپ روہڑی پل کے قریب پیٹرول سے بھری دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں دونوں موٹرسائیکلوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی چیئرمین میونسپل کمیٹی مزید پڑھیں

عطا تارڑ کی شالیمار ریکارڈنگ کمپنی کی بحالی کیلئے عدالت سے اہم استدعا

اسلام آباد ( این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی سے متعلق کیس کی سماعت میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کمپنی بند نہ کرنے کی استدعا کرتے ہوئے بزنس پلان جمع کروانے مزید پڑھیں

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

کراچی ( این این آئی) ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی ( این این آئی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے انڈیکس کی نئی بلندی کا ریکارڈ بنا لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 1773 پوائنٹس کی مزید پڑھیں

وہاج کے بعد دانش تیمور بھی ایک ارب ویوز کلب میں شامل

کراچی (این این آئی )پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے دو سپر سٹارز کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں کروڑوں میں اور انہیں دیکھنے والوں کی تعداد اربوں میں پہنچ گئی۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وہاج علی کے مزید پڑھیں