جامعہ بلوچستان میں براہوئی، بلوچی اور پشتو زبانوں کے شعبہ جات کی بندش علم دشمنی اور قومی شناخت پر حملہ ہے، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی ترجمان انور بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر سابق سینیٹر نوابزادہ میر اسراراللہ زہری اور مرکزی کابینہ کے اراکین نے جامعہ بلوچستان مزید پڑھیں

مہاجرین کے ساتھ ہتک آمیز رویہ،عزت نفس مجروح کرنا قابل مذمت ہے،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(این این آئی)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں ایرانی حکومت کی طرف سے مہاجرین کے انخلا کے نام پر ہزارہ مہاجرین کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مہاجرین کی ہتک، توہین اور انکے مزید پڑھیں

حکومت سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہمی کیلئے پالیسی معاونت، انفراسٹرکچر بہتری،مؤثر سیکورٹی نظام پر توجہ دے رہی ہے،بلال کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل لیویز بلوچستان عبدالغفار مگسی نے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں سرمایہ مزید پڑھیں

شہریوں کو سہولت کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح،مقصد کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جا رہا ہے،مہراللہ بادینی

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے ہمراہ ڈی سی آفس میں قائم کمپیوٹرائزڈ آرمز لائسنس برانچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا نے برانچ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے نومنتخب صوبائی صدر ودیگر عہدیدار بلوچستان میں پیپلز پارٹی کوفعال،منظم بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی،خیرمحمد ترین

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے صدر ایڈوکیٹ سردارخیر محمد ترین کوئٹہ ڈویژن کے جنرل سیکریٹری حاجی محمّد گل شاہوانی سیکرٹری اطلاعات احسان اللہ،سینئر نائب صدر، عبدالجبار خلجی، ڈویژن نائب صدور،ملک عیسیٰ ملازئی،سمیع بڑیچ،میر بابل بنگلزئی،اعظم ساتکزئی،جیلانی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی بلوچستان کی نئی صوبائی قیادت کا اعلان خوش آئند ہے، میر شاہنواز رئیسانی

دالبندین(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما اور صوبائی کونسل کے رکن میر شاہنواز ریسانی نے پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے صوبے کے لیے نئی تنظیم کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک مثبت مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے کے مطابق 9 جولائی کو پشاور سے کوئٹہ روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ ریلوے کے مطابق 9 جولائی کو پشاور سے کوئٹہ روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس آج (بدھ) کوپشاور سے روانہ نہیں ہوگی اسی طرح 10 جولائی کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے مزید پڑھیں

کمیونٹی اساتذہ کو بجٹ میں مزدور کی کم سے کم مقرر تنخواہ ادا کی جائے، امین خان میانی

کوئٹہ(این این آئی)کمیونٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حل کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ منگل کو بھی جاری رہا احتجاجی کیمپ میں مختلف سیاسی جماعتوں اور ملازمین تنظیموں کے رہنماوں نے احتجاج پر بیٹھے کمیونٹی مزید پڑھیں

پشین و گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی

پشین (این این آئی) پشین شہر اور مضافاتی علاقوں میں واپڈا کی جانب سے طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات اور ذہنی اذیت کا سامنا مزید پڑھیں

زہری،معمولی تکرار پر فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے

خضدار(این این آئی)خضدار کی تحصیل زہری میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے سلمانجو میں معمولی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد عبدالحئی اور خیرمحمد ہلاک مزید پڑھیں