بلوچستان کا مستقبل ان ہی باہنر اور باصلاحیت نوجوانوں سے جڑا، جنہیں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت کوئٹہ میں ایک پْروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے تقریب میں وزیر اعلیٰ نے ہنرمندی، مزید پڑھیں

شفافیت ہی اعتماد کی بنیاد ہے،تیز رفتار دنیا میں ہمارے ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے اعلیٰ معیار کی کسٹمر سروس فراہم کرنا خوش آئند ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ شفافیت ہی اعتماد کی بنیاد ہے آج کی تیز رفتار دنیا میں ہمارے ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے اعلیٰ معیار کی کسٹمر سروس فراہم کرنا خوش آئند ہے مزید پڑھیں

مرحومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت، اغوا کے بعد شہید کیے گئے معصوم بچے مصور کاکڑ کے اہل خانہ سے ملاقات،اظہار افسوس

کوئٹہ(این این آئی)قائمقام چیئرمین سینیٹ سینیٹر سیدال خان نے آج کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل اور سینیٹر بلال مندوخیل کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے رنج مزید پڑھیں

شاہ علی بگٹی کی سرکاری ملازمین کے حقوق کی خاطر دی گئی قربانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،لالہ سلطان محمدخان

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے پروفیسرز، ٹیچرز، آفیسرز اور دیگرسر کاری ملازمین کی تنظیموں پر مشتمل گرینڈ الائنس کے عہدیدار شاہ علی بگٹی کی جیل سے رہائی کے بعد آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچنے پرآل پاکستان لیبر فیڈریشن مزید پڑھیں

تائیکوانڈو کھلاڑیوں کی ایف سی ساؤتھ بلوچستان سے ملاقات

دالبندین(این این آئی)شہید دلاور جان اہجباڑی تائیکوانڈو کلب دالبندین کے نیشنل تائیکوانڈو کوچ اور انٹرنیشنل کھلاڑی فیروز شاہ نوتیزئی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ دالبندین رائفلز ہیڈکوارٹر گئے، جہاں ان کی ملاقات آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان میجر جنرل بلال مزید پڑھیں

نوکنڈی کی تقدیر بدلنے جا رہی،شہر کی ترقی کیلئے 6ارب روپے کے خطیر فنڈ سے ماسٹر پلان کی منظوری دی جا چکی ہے،میر اعجاز سنجرانی

نوکنڈی (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان کے سابق مشیر میر اعجاز خان سنجرانی نے کہا ہے کہ نوکنڈی کی تقدیر بدلنے جا رہی ہے۔ شہر کی ترقی کے لیے چھ ارب روپے کے خطیر فنڈ سے ماسٹر پلان کی منظوری مزید پڑھیں

کوئٹہ،9ویں محرم الحرام کے موقع پر شبیہ ذوالجناح کا جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا امام بارگاہ ناصرالعزا پر اختتام پذیر

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں 9ویں محرم الحرام کے موقع پر شبیہ ذوالجناح کا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ ناصرالعزا پر اختتام پذیر ہو گیا۔ ہفتہ کو کوئٹہ میں 9ویں محرم مزید پڑھیں

اوستہ محمد ہمہ گیر ترقی کیلئے شہریوں کی مشاورت سے دیرپا اقدامات کئے جا رہے ہیں،میرمظفرخان جمالی

اوستہ محمد(این این آئی) میئر میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد میر مظفر خان جمالی نے کہا ہے کہ شہر کی ہمہ گیر ترقی کے لئے شہریوں کی مشاورت سے دیرپا اقدامات کئے جا رہے ہیں مقامی پریس کلب میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

حضرت امام حسینؓ،رفقاء نے بے مثال قربانی دیکر اسلام کو سربلند کیا،نوابزاہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر برائے بلدیات، نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے یومِ عاشورہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے رفقاء نے میدانِ مزید پڑھیں