اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان 24 جولائی کو کھلی کچہری لگائیں گے

کوئٹہ (این این آئی)اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق دفتر اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کئی سالو ں سے کوئٹہ دفتر میں کھلی کچہری کا باقاعدہ انعقاد کرتا آرہا ہے بلوچستان کے دیگر ضلعوں کے مسائل اور شکایات کو مدنظر مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے موسم گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان کردیا

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے صوبے کے سرد زون میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ یہاں جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان کے: سرد زون کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات مزید پڑھیں

بلوچستان کمیونٹی سکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حل کیلئے احتجاجی کیمپ 38ویں روز بھی جاری رہا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کمیونٹی اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حل کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ 38ویں روز بھی جاری رہا۔احتجاجی کیمپ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بلوچستان کمیونٹی اسکولزٹیچرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

امن و امان سمیت جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں،ڈپٹی کمشنر جمعداد خان مندوخیل

بولان(این این آئی)ڈسٹرکٹ انٹلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعداد خان مندوخیل ڈی سی آفس ڈھاڈر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کول مائنز کی سیکورٹی، نیشنل ہائی وے پر امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول اوتھل میں لائبریری کا افتتاح کر دیا

اوتھل (این این آئی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج کریم بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول اوتھل میں یونیسیف کے فنڈ سے قائم کردہ لائیبریری کا افتتاح کر دیا۔انہوں نے کہا کہ سکول میں لائبریری کا ہونا تعلیمی نظام مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کو بلوچستان میں مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے،نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے جمعرات کو پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے نو منتخب صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر گورگیج سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی امور، تنظیمی سرگرمیوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت، حکومت غریبوں سے جینے کا حق بھی چھین لینا چاہتی ہے،ڈاکٹرقاسم بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان غریبوں کی پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹرقاسم بلوچ نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول 5.36روپے، ڈیزل 11.37روپے مہنگا کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ظالمانہ بجٹ کے بعد عوام پر پیٹرول بم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ تاجر برادری،مہنگائی سے نبردآزما عوام پر معاشی حملہ ہے، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تاجر برادری اور مہنگائی سے نبردآزما عوام پر ایک اور معاشی حملہ ہے، جس نے متوسط طبقے مزید پڑھیں

قلات،بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ وحشیانہ،قابل نفرت عمل ہے،رکن اسمبلی میر عبیداللہ گورگیج

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی کے فعال رکن میر عبید اللہ گورگیج نے قلات کے علاقے نمرغ میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ پر دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کو ایک وحشیانہ، مزید پڑھیں

آواران میں میجرسید رب نواز،بس فائرنگ نتیجے میں بیگناہ افراد کی شہادت قابل مذمت ہے،عمران اللہ کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان بلوچستان کے صدر بلوچستان ملک عمران اللہ کاکڑ نے آواران میں میجر سید رب نواز کی شہادت پر گہرے غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سے دہشت گردی مزید پڑھیں