رامن احتجاج پر تشدد اور گرفتاریاں حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ـ بلوچستان میں عوام اور سیاسی قوتیں حقوق کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گی

کوئٹہ( این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر محمدشہی نے بلوچستان کے طول و عرض میں سانحہ 2 ستمبر کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کے دوران سیاسی رہنماوں اور کارکنان مزید پڑھیں

لندن:فلسطین کے حق میں مظاہرہ،890افراد گرفتار،غزہ میں مزید 64شہید

غزہ،لندن ،یروشلم (این این آئی) برطانوی پولیس نے گزشتہ روز فلسطین کے حق میں ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں 890 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ مظاہرین نے ‘فلسطین ایکشن’ تنظیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

فیروز کا مسئلہ ہے کہ اپنے ہیروازم سے باہر نہیں نکل سکتے :عتیقہ اوڈھو

لاہور (این این آئی)سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اداکار فیروز خان کی خراب اداکاری پر تنقید کے نشتر چلا دئیے ۔ایک پروگرام میں عتیقہ اوڈھو نے فیروز خان کی اداکاری پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ فیروز خان کا مزید پڑھیں

مجھے نہ سمجھائیں کیا کرنا چاہیے ،عاطف اسلم ناقدین پر برہم

لاہور (آئی این پی)گلوکار عاطف اسلم نے اپنے والد کے انتقال کے بعد کنسرٹس میں پرفارم کرنے پر ہونے والی تنقید پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہونے والی تنقید پر گلوکار نے مزید پڑھیں

’ڈیڈ انٹرنیٹ تھیوری‘ حقیقی ہو سکتی ہے: چیٹ جی پی ٹی سربراہ

مصنوعی ذہانت کے معروف بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے سربراہ سیم آلٹ مین نے اشارہ دیا ہے کہ ’ڈیڈ انٹرنیٹ تھیوری‘ میں کچھ حقیقت ہو سکتی ہے۔ ’ڈیڈ انٹرنیٹ تھیوری‘ ایک سازشی نظریہ مزید پڑھیں

فرانسیسی اداکارہ ادیل اینیل غزہ کیلئے عالمی بیڑے میں شامل

پیر س(این این آئی)فرانسیسی اداکارہ ادیل اینیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ تونس سے غزہ کے لیے روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل ہوں گی۔ تاکہ محصور فلسطینی عوام کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ انسانیت مزید پڑھیں

کمرشل بینکوں میں کیش ڈپازٹ مشینز کی تنصیب لازمی قرار

کراچی (بزنس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے برانچوں میں کیش ڈپازٹ مشینز کی تنصیب لازمی قرار دے دی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق تمام کمرشل بینک 2028ء تک اپنی شاخوں میں مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کو ہرا کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی ، محمد نواز نے آل راؤنڈر پرفارمنس دی۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پی سی بی کا تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پہلی بار 17 سے 29 نومبر تک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

قومی کبڈی ٹیم کا ناصر پہلوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق : ماکھا جٹ دوران کھیل چل بسا

لاہور ،قصور،کھڈیاں خاص،دیپالپور ، الٰہ آباد (نمائندگان دنیا،تحصیل رپورٹر، سپورٹس ڈیسک) قصور کے تھانہ الہٰ آباد کے علاقے مائی رابو میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ناصر پہلوان کو قتل کردیا۔ ادھر وہاڑی میں مزید پڑھیں