بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذ دونوں پر شکست کا سامنا ہے، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذ دونوں پر شکست کا سامنا ہے۔ کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ اس کالج نے ہمیشہ شاندار مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان کیساتھ مل کر چلنے کا اعادہ

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی (آئی او میڈ) کے منفرد فوائد کو فروغ دینے کے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ: پیٹرول، ڈیزل گاڑیوں پر لیوی عائد کئے جانے کا امکان، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے فنڈنگ کا فیصلہ 

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر 5 سال کی مدت کے لیے لیوی عائد کئے جانے کا امکان ہے جب کہ الیکٹرک گاڑیوں مزید پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس؛ 1973 کے بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل 

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کی تاریخ میں 1973 کے بعد پہلی بار پاکستان کو گولڈ میڈل مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں ملوث ہزاروں افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک

سانحہ 9  مئی 2023 کے مختلف کیسوں میں ملوث ہزاروں افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیے گئے۔  پاسپورٹ ذرائع نے کہا کہ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے پانچ ہزار سے زائد افراد کے پاسپورٹ مزید پڑھیں

رحیم یار خان: پولیس کا کچے کے ڈاکوؤں پر ڈرون حملہ، متعدد ڈاکو زخمی

لاہور: پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان پولیس نے کچہ کرمنلز کے خلاف ڈرون اور جدید ہتھیار استعمال کئے۔ پولیس مزید پڑھیں

عمران خان کا اپنی قیادت میں ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی قیادت میں حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اڈیالہ مزید پڑھیں

ناکامی کا پردہ فاش ہونے کا ڈر: بھارت کا فرانسیسی آڈیٹرز کو رافیل طیاروں تک رسائی دینے سے انکار 

بھارت نے معرہ حق آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستان کے ہاتھوں اپنی عبرت ناک شکست  کا پردہ فاش ہونے کے ڈر سے فرانسیسی آڈیٹرز کو رافیل طیاروں تک رسائی دینے سے انکار کردیا۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے اپنی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 52 فلسطینی قتل، سیز فائر کی کوشش جاری

غزہ پر اسرائیلی حملے بدستور جاری ہیں اور امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 52 فسلطینوں کو قتل کر دیا گیا جبکہ سیز فائر کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ فرانسیسی مزید پڑھیں

میانمار کے ساتھ راہداری: بنگلہ دیشی فوج، حکومت میں کوئی اختلاف ہے؟

بنگلہ دیش کی ملٹری آپریشنز کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل محمد ناظم الدولہ نے پیر کو فوج اور عبوری حکومت میں اختلافات سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں مل کر کام کر رہے ہیں۔ انڈین مزید پڑھیں