گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ایک متحرک اور عوام دوست سیاستدان

تحریر: ایم ایم علی پاکستان کی سیاست میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جو خاموشی سے اپنا کام کرتی رہتی ہیں، مگر ان کے اثرات دور تک محسوس ہوتے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بھی انہی شخصیات میں شامل مزید پڑھیں

موجودہ عالمی صورتحال

اداریہ موجودہ عالمی صورتحال ایک پیچیدہ اور کثیر الجہتی تصویر پیش کرتی ہے جس میں سیاسی کشیدگیاں، معاشی عدم استحکام، ماحولیاتی خطرات اور تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی سب ایک ساتھ اثر انداز ہو رہے ہیں۔ دنیا ایک ایسے دوراہے مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی، قومی شاہراہ پر مسلح درجنوں ڈاکو متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے نقدی، موبائل ودیگر سامان لوٹ کر فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی حاجی شہر کے قریب لمجی قومی شاہراہ پر مسلح درجنوں ڈاکووں کی لوٹ مار متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز گھڑیاں ودیگر سامان لوٹ لیا ڈاکووں کی گاڑیوں پر مزید پڑھیں

فشریز ڈیپارٹمنٹ پسنی کی جانب سے تحصیل پسنی کے ماہی گیروں میں گرین بوٹس تقسیم

پسنی (این این آئی)فشریز ڈیپارٹمنٹ پسنی کی جانب سے تحصیل پسنی کے ماہی گیروں کے لیے گرین بوٹس تقسیم کی گئیں۔ اس سلسلے میں فشریز آفس پسنی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں تحصیل پسنی کے بیس مزید پڑھیں

مکران ڈویژن میں گرمی کی شدت میں اچانک و غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

تربت(این این آئی)مکران ڈویژن میں گرمی کی شدت میں اچانک اور غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث تربت سمیت ضلع کیچ کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ درجہ حرارت میں تیزی سے مزید پڑھیں

آزاد، ذمہ دار اور باوقار صحافت ایک مہذب اور جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے،ڈاکٹر ربابہ بلیدی

کوئٹہ(این این آئی) مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، ذمہ دار اور باوقار صحافت ایک مہذب اور جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،میرشعیب نوشیروانی

خاران(این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ ٹیچنگ ہسپتال خاران، زیرِ تعمیر بی آر سی (BRC) خاران اور ڈی آئی جی آفس خاران کا دورہ کیا، وہاں انہوں نے مزید پڑھیں

آزاد ی صحافت و آزادی اظہار رائے کسی بھی ملک اور سماج کی ترقی کی ضامن سمجھی جاتی ہے، میرصادق عمرانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں