بارکھان،4.1شدت زلزلے کے جھٹکے،کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان میں بدھ کی شام چاربجکر 43منٹ پر زلزلے کے جھٹکے مزید پڑھیں

کوئٹہ،چھاپوں کا سلسلہ بند، سامان ترسیل کو بلاجواز متاثر و ضبطگی،رکشوں کی پکڑ دھکڑ بند کی جائے،مرکزی انجمن تاجران بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں بڑیچ مارکیٹ لنک سرکی روڈ پر ایف سی، کسٹم کے ناروا چھاپوں اور زرنج لوڈر رکشہ کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

انٹری ٹیسٹ کے نتائج، تربت یونیورسٹی نے سپرنگ 2026 کے انڈرگریجویٹ پروگرامز کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری کر دی

تربت (این این آئی)یونیورسٹی آف تربت نے اسپرنگ 2026 سیشن کے لیے مختلف انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز میں داخلے کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پہلی میرٹ لسٹ میں منتخب ہونے والے امیدواروں کو ہدایت کی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین بی ڈی اے جاوید خان کی تقرری کو معطل کرنے کا حکم دے دیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئررمین بی ڈی اے جاوید خان کی تقرری کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمدکامران ملاخیل اور جسٹس نجم مینگل پر مشتمل بینچ نے کیپٹن ریٹائرڈ مزید پڑھیں

قوم کے بچوں کا نان و نفقہ برداشت کر کے مفت دینی تعلیم کی فراہمی پر حکمرانوں کو دینی مدارس کاشکر گزار ہونا چاہئے،مولانا عبدالغفور حیدری

اوتھل(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو دینی مدارس کا شکر گزار ہونا چاہیے جو پرائیویٹ سیکٹر میں قوم کے بچوں کا نان و مزید پڑھیں

کوئٹہ: میر لونگ خان شاہوانی نے نیشنل پارٹی کے بلدیاتی امیدواروں کی کھلی حمایت کا اعلان کیا

کوئٹہ(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے وفد کا مرکزی رہنماء سینٹر میر جان محمد بلیدی کی قیادت مہں ممتاز قباہلی وسیاسی رہنما حاجی میر لونگ خان شاہوانی( عرف حاجی گل شاہوانی ) سے ملاقات جن کے ہمرا این پی صوبائی کسان سیکرٹری حاجی مزید پڑھیں

کراچی اور اندرون سندھ کی بلوچ برادریاں: بلوچستان کی سیاست سے وابستگی کا ‘علاقائی تبدیلی’ کا سفر

اداریہ بلوچ سیاسی تاریخ کے متنوع تانے بانے میں کراچی اور اندرون سندھ میں آباد بلوچ برادریوں کا کردار ہمیشہ ایک دلچسپ اور پیچیدہ مطالعہ رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب یہ برادریاں بلوچستان کے مرکزی سیاسی دھارے، خاص طور مزید پڑھیں

تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سفر خان اور جمال خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ,سفر خان اور جمال خان کی والدہ کی وفات پر انکے گھر جاکر تعزیت کی اور دعا کی اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی نے “بلوچستان لیکس” مہم کی شدید مذمت کی، جعلی الزامات بے بنیاد قرار

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے “بلوچستان لیکس” کے نام پر سیاستدانوں اور منتخب ارکانِ اسمبلی کے خلاف جاری مہم کو بلوچستان کے پرامن اور جمہوری سیاسی ماحول کو سبوتاژ کرنے کی ایک منظم سازش قرار دیتے ہوئے اس مزید پڑھیں

کوئٹہ میں شفاف اور غیرجانبدار بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں:نیشنل پارٹی کا مطالبہ

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول کے مطابق شفاف اور بروقت انعقاد حکومت کی ذمہ داری ہے جبکہ حکومت انتخابات کے انعقاد سے روگردانی کی کوششوں میں ہے تاکہ مزید پڑھیں