بلوچستان کی ترقی و خوشحالی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،میر عبید گورگیج

کوئٹہ (این این آئی) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر عبید گورگیج نے زور دے کر کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

عوام مطمئن رہیں،مشکلات،مسائل کا احساس ہے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے خلق جھالاوان خضدار میں ایف سی کمانڈنٹ قلات اسکاؤٹس عرفان مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سیٹ سیدال خان ناصر سے جہانگیر خان خروٹی کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سیدال خان ناصر نے کوئٹہ میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کے گھروں پر جا کر ان کے عزیز و اقارب کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کے ایصالِ ثواب مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم اپریل 2026 سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم اپریل 2026 سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے اس سلسلے میں جاری ہونے والے باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایندھن بچت اقدامات کے مزید پڑھیں

زہری میں امن کی فضاء بحال،کرفیو کا خاتمہ جلد ہوگا،نواب ثناء اللہ خان زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اپنے فرزند، صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کے ہمراہ گزشتہ روز اپنے آبائی علاقے مزید پڑھیں

پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی ترقی،پائیداری کیلئے اسٹریٹجک مالیاتی منصوبہ بندی بہت ضروری ہے،جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان میں تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی ترقی اور پائیداری کیلئے اسٹریٹجک مالیاتی منصوبہ بندی بہت ضروری ہے۔ یونیورسٹیز اور ہائیر ایجوکیشن سیکٹر کو فائدہ پہنچانے کیلئے شفاف مالیاتی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

جے شنکر کی بد زبانی

محمد اظہارالحق قد چھ فٹ سے زیادہ! جسم مضبوط اور متناسب! دیکھنے میں شخصیت وجیہ‘ رعب دار اور دلکش! مگر موصوف جب بولتے تو سننے والا افسوس کرتا کہ کاش نہ بولتے۔ اتنی بے اثر اور فضول گفتگو کرتے کہ مزید پڑھیں

جیریز گروپ کا پاکستان میں نئی انٹرنیشنل ایئر لائن لانچ کرنے کا اعلان

جیریز گروپ نے پاکستان میں نئی انٹرنیشنل ایئر لائن سینٹرم ایئر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، جس کے تحت پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان فضائی روابط کو فروغ دیا جائے گا۔ ایئر لائن کا باقاعدہ فلائٹ آپریشن 21 مزید پڑھیں

کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اہم اقدامات کیے یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم سپلائی اور عوامی ریلیف پر بحال رکھنے اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی مزید پڑھیں