پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے سارا بوجھ عوام پر پڑا، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے سارا بوجھ عوام پر پڑا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم مزید پڑھیں

کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی۔ خطے کی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم قیمتوں کے استحکام اور حکومتی بچت اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی مزید پڑھیں

حکومت خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ ٹرانس پشاور کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں بی مزید پڑھیں

افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی مزید پڑھیں

پسنی فش ہاربر کی مسلسل بندش حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت ہے : انجنیئر حمید بلوچ

پسنی (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے ضلع گوادر کے ساحلی شہر پسنی میں قائم فش ہاربر کی کئی سالوں سے غیر فعالیت پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں، 12 گھنٹوں میں ملزمان کی ہیٹرک مکمل

صحبت پور (عطا محمد کھوسہ )تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام ہو گئے، جہاں نامعلوم چوروں اور ڈاکوؤں نے صرف 12 گھنٹوں کے دوران تین مختلف وارداتیں کر کے شہریوں میں شدید خوف مزید پڑھیں

بدلتا ہوا عالمی نظام اور نئی طاقتوں کا ابھار

اداریہ عالمی سیاست ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں پرانے عالمی نظام کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد تقریباً تین دہائیوں تک مغربی طاقتوں، بالخصوص امریکہ اور اس کے اتحادیوں، نے مزید پڑھیں

تربت،نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد کو ہلاک کردیا

تربت(این این آئی)تربت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے بل کہیرن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کھیتوں میں کام کرنے والے 2افراد ملا امام مزید پڑھیں

حکومت کے جانب سے الیکٹرک بائیکس فراہمی میں مکمل شفافیت،میرٹ کو یقینی بنانے کا اعلان خوش آئند ہے،سردارخیرمحمد ترین

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے صدرسردارخیرمحمدترین جنرل سیکرٹری محمدگل شاہوانی سیکرٹری اطلاعات احسان اللہ نائب صدور اور دیگر کابینہ کا جیالہ وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میرلیاقت لہڑی اور ان کے ٹیم کومبارکبادپیش مزید پڑھیں