پاکستان بحریہ نے بحیرہ عرب سے 130 ملین ڈالرز کی منشیات پکڑ لیں

پاکستان بحریہ اور دوسرے ملکوں کے مشترکہ بحری آپریشن کمبائنڈ میری ٹائم فورسز نے بدھ کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت ٹاسک فورس کی معاونت کرتے ہوئے پاکستانی بحریہ کے جہاز تبوک نے بحیرہ عرب میں ایک مشکوک کشتی مزید پڑھیں

انڈیا، افغانستان کا مشترکہ چیمبر آف کامرس کے قیام پر اتفاق

افغان وزارت صنعت و تجارت نے کہا کہ انڈیا اور افغانستان نے تجارت اور ٹرانزٹ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ’مشترکہ چیمبر آف کامرس بنانے اور چابہار بندرگاہ سے متعلق بقایا مسائل کو حل کرنے‘ پر اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلامی یکجہتی گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

سعودی عرب میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی جیولن تھرور ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ اولمپیئن ارشد ندیم نے ریاض میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں 83.05 میٹر کی تھرو کر کے سونے کا تمغہ حاصل مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کو افغانستان سے ’بڑی‘ حمایت حاصل ہے: ڈنمارک

ڈنمارک کی اقوام متحدہ میں نائب سفیر نے کہا ہے کہ تحریک طالبانِ پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان کی طرف سے ’بڑی‘ حمایت حاصل ہے، جس میں لاجسٹک مدد بھی شامل ہے۔ افغانستان انٹرنیشل ڈاٹ کام کے مطابق بدھ مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلقات خراب، افغانستان کو نئے تجارتی راستوں کی تلاش 

افغانستان اپنے تجارتی شراکت داروں کو متنوع بنانے کے لیے کوششیں کر رہا ہے۔ گذشتہ ماہ پاکستان کے ساتھ خونریز سرحدی جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات برسوں میں کم ترین سطح پرآ گئے جس سے سرحد کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی رونالڈو کے ساتھ فٹ بال کھیلنے کی اے آئی ویڈیو جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ پر مصنوعی ذہانت سے تیار ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ پرتگالی سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ فٹ بال کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا مزید پڑھیں

’مجرمانہ سازش‘ کا الزام، کشمیر ٹائمز پر انڈین سکیورٹی حکام کا چھاپہ

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے مطابق انسداد دہشت گردی حکام نے مبینہ طور پر ’مجرمانہ سازش‘ میں ملوث ہونے پر کشمیر ٹائمز کے دفاتر پر چھاپہ مارا ہے۔ کشمیر ٹائمز نے جمعے کو اپنے خلاف الزامات کو مزید پڑھیں

دبئی ایئر شو میں انڈین فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ کی موت

دبئی کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق جمعے کو ایئر شو کے دوران ایک انڈین لڑاکا طیارہ ایچ اے ایل تیجس مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ کی موت ہو گئی ہے۔ دبئی میڈیا مزید پڑھیں