میر سرفراز بگٹی عمران خان نہیں کہ بلیک میل ہو کر ثناء بلوچ کو دس ارب عنایت کریں، نعیم بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی رخشان ڈویڑن کے صدر نعیم بلوچ نے کہا ہے بلوچستان کے عوام کو یہ جان کر خوشی ہے کہ اب ان کی زمین ترقی کی شاہراوں پر گامزن ہے، اور وہ روشن مستقبل کی طرف مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی میں ایم فل کے پانچ اسکالرز کا اپنے تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع

تربت (این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کے ڈائریکٹوریٹ آف گریجویٹ اسٹڈیز کے زیراہتمام شعبہ بائیو کیمسٹری، کیمسٹری اور انگلش کے ایم فل اسکالرز کے زبانی امتحانات منعقد کیے گئے۔شعبہ بائیو کیمسٹری کے زبانی امتحان کی صدارت فیکلٹی آف لٹریچر مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد گوادر سمیت مکران کے سرحدی علاقوں میں کاروبار،اشیاء کی ترسیل بند ہونے کا امکان

گوادر (این این آئی) اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد گوادر سمیت مکران کے سرحدی علاقوں میں کاروبار اور اشیاء کی ترسیل بند ہونے کا امکان، کاروباری حلقوں میں بے چینی کی لہر برقرار، خطے میں باقاعدہ جنگی صورتحال مزید پڑھیں

نئے اضلاع اور ڈویژنز کے قیام کے عمل کو مکمل طور پر شفاف، منصفانہ اور مشاورت پر مبنی بنایا جائے، چوہدری شبیر

کوئٹہ(این این آئی)نئے اضلاع اور ڈویڑنز کے قیام کے حوالے سے حکومت اس اہم اور حساس انتظامی عمل میں تاریخی، جغرافیائی حیثیت اور قبائلی مفادات کو بنیادی اہمیت دے۔کیونکہ بلوچستان اپنی منفرد تاریخی، جغرافیائی اور قبائلی شناخت کے باعث ایک مزید پڑھیں

ماہِ مبارک رحمت، مغفرت،بخشش کا مہینہ،ہمیں صبر، ایثار، بھائی چارے اور باہمی ہم آہنگی کا درس دیتا ہے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا کہ ماہِ رمضان المبارک رحمت، مغفرت اور بخشش کا مقدس مہینہ ہے، جو ہمیں صبر، ایثار، بھائی چارے اور باہمی ہم آہنگی کا درس دیتا ہے۔یہ بات انہوں مزید پڑھیں

رات کی تاریکی میں افغان طالبان رجیم کے پاکستانی چوکیوں پر حملے شرمناک،بزدلانہ فعل ہے، سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں افغان طالبان رجیم کے پاکستانی چوکیوں پر حملے انتہائی شرمناک اور بزدلانہ فعل ہے افغانستان کی طرف سے حملوں کا بھرپور جواب مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مشترکہ حملوں سے خطے میں انتہائی کشیدہ صورتحال نے سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری دلچسپی بڑھادی ہے۔ مزید پڑھیں

مختلف خلائی دوربینوں کا ڈیٹا ایک پلیٹ فارم پر لانے والا اے آئی سسٹم تیار

چینی محققین کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت پر مبنی SpecCLIP نامی ماڈل تیار کیا ہے، جو مختلف دوربینوں سے حاصل ہونے والے ستاروں کے اسپیکٹرل ڈیٹا کی تشریح کر سکتا ہے۔ بدھ کے روز شائع ہونے والی رپورٹ کے مزید پڑھیں