جمعیت علماء اسلام کچھی ڈھاڈر کے زیراہتمام ورکرز تربیتی کنونشن کا انعقاد

بولان(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کچھی ڈھاڈر کے زیراہتمام ایک روزہ ورکرز تربیتی کنونشن ڈھاڈر منعقد کیا گیا، جس کی صدارت تحصیل ڈھاڈر کے امیر مولانا محمد یعقوب نے کی۔ کنونشن کی نگرانی مولانا بشیر احمد جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے مزید پڑھیں

صوبے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پولیس فرنٹ لائن پر فرائض سرانجام دے رہی ہیں،سیدجہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پولیس فرنٹ لائن پر فرائض سرانجام دے رہی ہیں ڈی آئی جی پولیس اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی میں کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و میڈیا سیل کمیٹی کے سربراہ سردار سربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پارٹی میں کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں پارٹی کارکنوں اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے مزید پڑھیں

بلوچستان، نان کسٹم پیڈگاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے دہشت گردی کے واقعات میں استعمال ہونے کی اطلاعات کے بعد بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھرپور مزید پڑھیں

ٹیم میں روزانہ کی بنیاد پر بہتری آ رہی ہے، سہ ملکی ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے کی امید رکھتے ہیں، سری لنکن بیٹر

راولپنڈی (این این آئی)سری لنکا کے بیٹر کامل مشارا نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم میں روزانہ کی بنیاد پر بہتری آ رہی ہے اور وہ سہ ملکی ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے کی امید رکھتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے،ہتا ہوں کہ ٹیم کو فائنل جتواؤں، صائم ایوب

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے۔ میں چاہتا ہوں کہ ٹیم کو فائنل جتواؤں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بڑے مزید پڑھیں

کامیڈی میں پنج لائن کی بنیاد امان اللہ نے رکھی‘نسیم وکی

لاہور(این این آئی)فلم،ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ امان اللہ مرحوم کامیڈی کے لیجنڈ اداکار ہی نہیں بلکہ نئی کامیڈین کے بانی بھی تھے،پنج لائن کیا ہوتی ہے اس کی بنیاد امان اللہ مزید پڑھیں

آبادی کے کنٹرول کیلئے بڑے پیمانے پر شعور اجاگر کرنیکی مہم چلانے کی ضرورت ہے‘ بشری انصاری

لاہور(این این آئی) سینئر اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ آبادی کے کنٹرول کیلئے بڑے پیمانے پر شعور اجاگر کرنے کی مہم چلانے کی ضرورت ہے بلکہ اس کے لئے ایمر جنسی پر اقدامات ہونے چاہئیں، وسائل اور آبادی مزید پڑھیں

عمران کا بال بھی بیکا ہوا تو دیکھنا عوام انکا کیا حال کریگی، علیمہ خان، فاتحہ پڑھنے والی بات پر برہم

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر فاتحہ پڑھنے والی بات کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟ کس نے کہا فاتحہ پڑھ لو! اگر عمران خان کا بال بھی ٹوٹا مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت پر مقبول ترین فلم اسٹرینجر تھنگز 5 کا دنیا بھر میں بائیکاٹ

معروف ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی سب سے مقبول سائنس فکشن انگلش سیریز اسٹرینجر تھنگز کے آخری سیزن کے ریلیز ہوتے ہی بائیکاٹ کے مطالبات سامنے آئے ہیں۔ اسٹرینجرز تھنگز کے بائیکاٹ کی وجہ کوئی مزید پڑھیں