ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل خان پانیزئی کی والدہ کی رسم سوئم (آج)ادا کی جائے گی

کوئٹہ(این این آئی)ملک پائندہ خان (مرحوم) کی اہلیہ سابق چیف انجینئر پی ایچ ای ملک محمد سیلم خان (مرحوم) عباس خان زاہد خان ندیم خان حاجی عابد ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل خان پانیزئی سے مزید پڑھیں

نصیرآباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرری اور تبادلے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرری اور تبادلے کر دیئے گئے پولیس تھانہ منجھوشوری میں محمد خان محمد حسنی۔ایس ایچ او تعنیات غلام سرور لہڑی ایس ایچ او لانڈھی شریف طالب حسین لاشاری مزید پڑھیں

حب، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت 5 ارب کے جھینگا فارم منصوبے میں سرمایہ کاری کاتاریخی منصوبہ طے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کی کاوشوں سے حب کے علاقے ڈامب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) ماڈل کے تحت 5 ارب روپے کے جھینگا فارم منصوبے میں سرمایہ کاری کاتاریخی منصوبہ طے پا گیا، اس سلسلے میں حکومت مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ، ڈیگاری میں خاتون، مرد کو قتل کردینے کے جرگہ کے فیصلہ کیخلاف گرفتار قبائلی رہنما شیر باز کی ضمانت منظور

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کو فائرنگ کر کے قتل کردینے کے جرگہ کے فیصلہ کیخلاف گرفتار قبائلی رہنما سردار شیر بازساتکزئی کی ضمانت منظور کر لی۔پیر کو بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

منفی پروپیگنڈہ نوجوانوں کو گمراہ کر رہا،اس کا تدارک نہایت ضروری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کسی صورت کمی نہیں، البتہ انہیں ہمیشہ مواقع کے فقدان کا سامنا رہا ہے،ہماری حکومت نے نوجوانوں کی تعمیر و ترقی مزید پڑھیں

تھرڈ امپائر بھی بھارت کے سہولت کار نکلے، فخر زمان ”ناٹ آؤٹ“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

دبئی(این این آئی) میچ ریفری کے بعد تھرڈ امپائر کی بھی بھارت کی سہولت کاری سامنے آگئی، فخر زمان ”ناٹ آؤٹ“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تھرڈ امپائر کا تھرڈ کلاس فیصلے پر شائقین برہم ہوگئے، سوشل میڈیا پر امپائر کے متنازعہ مزید پڑھیں

حارث رؤف ٹھیک ٹکریا، کم چک کے رکھ، خواجہ آصف کو خوش کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کے بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے پر ردعمل سامنے آگیا۔فاسٹ بولر حارث روف کے مزید پڑھیں

باؤلنگ لائن اپ اس قابل نہیں تھی، پاکستانی ٹیم نے 200 رن بناتی بولرز اس کا دفاع نہ کرپاتے‘شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ سپر فور میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یکطرفہ شکست پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے میچ کے بعد ایک ٹی مزید پڑھیں

اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔اداکارہ کی حالیہ پوسٹ پر لکھے گئے کیپشن بریک اپ جھالموری کو دیکھتے ہی مداحوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں کہ مزید پڑھیں