بھارت جنوبی ایشیاء کے امن کے لئے بڑا خطرہ ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیاء کے امن کے لئے بڑا خطرہ ہے، بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، پہلگام واقعہ کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی عوام گزشتہ 75 برس سے حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، یوسف رضا گیلانی

جنیوا (این این آئی) چیئرمین سینیٹ آف پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام گزشتہ 75 برس سے حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔جنیوا میں پارلیمانی اسپیکرز کی چھٹی عالمی کانفرنس سے مزید پڑھیں

وزیر صحت مصطفی کمال کی زیر صدارت نیشنل ای پی آئی اجلاس، حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج 95 فیصد تک بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کی زیر صدارت نیشنل ایکسٹینڈڈ پروگرام آف امیونائزیشن (ای پی آئی) کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر صحت کو ملک بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام مزید پڑھیں

شدید بارشوں کے بعد قراقرم ہائی وے پر ٹریفک بحال

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے سیاحوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے شمالی علاقوں میں سڑکوں کا نیٹ ورک بحال کر دیا جس میں چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت اہم شاہراہ، قراقرم ہائی وے (کے مزید پڑھیں

آسمانی بجلی گرنے سے پہلے کیا ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کر لیا

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انہوں نے آخرکار اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے ٹھیک پہلے کیا ہوتا ہے۔ مشہور موجد اور امریکہ کے بانی بنجمن فرینکلن نے 1752 میں بجلی اور آسمانی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیٹلائٹ پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعاون کی اعلیٰ مثال ہے، دونوں ملکوں کا اشتراک مزید پڑھیں

ملک میں چینی کی ارازں نرخوں پر فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں، رانا تنویر حسین

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کی ارازں نرخوں پر فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں، کچھ حقائق مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ پروگرام، برٹش ای سپورٹس فیڈریشن اور کامن ویلتھ سیکرٹریٹ کے مابین پاکستان میں ای سپورٹس کے فروغ اور ای سپورٹس فیڈریشن کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم یوتھ پروگرام، برٹش ای سپورٹس فیڈریشن اور کامن ویلتھ سیکرٹریٹ نے پاکستان میں ای سپورٹس کے فروغ اور ای سپورٹس فیڈریشن کے قیام کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں، مفاہمتی یادداشت کا مقصد مزید پڑھیں

احسن اقبال کی فورتھ آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے فورتھ آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مزید پڑھیں