قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی ہدایت پر پی ایس بی کا ہاکی فیڈریشن کے انتخابات از خود کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ہدایت پر پی ایس بی نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابات از خود کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن مزید پڑھیں

چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ چیمپئن شپ کا فائنل (آج) کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمامجاری چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ چیمپئن شپ کا فائنل مقابلے (آج) جمعہ کو مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر، پی ٹی وی اور مائکو نے 2027 تک نشریاتی حقوق حاصل کرلئے

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر، پی ٹی وی اور مائکو کو 2027 تک نشریاتی حقوق دینے کی تصدیق کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان کے خصوصی احکامات پر صوبے بھر کی سبی ڈویژن میں بھی سپورٹس فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا‎

سبی(رپورٹر)وزیر اعلی بلوچستان کے خصوصی احکامات پر صوبے بھر کی سبی ڈویژن میں بھی سپورٹس فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز والی بال ربن کاٹ کر ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر)الیاس کبزئی نے کیا ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل مزید پڑھیں

گوادر میں وحید داؤد یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ، محمڈن کلب نے ریڈ اسٹار کو پنالٹی پر شکست دی

گوادر(رپورٹر) پہلا آل ڈسٹرکٹ گوادر وحید داؤد یادگاری ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2025 ڈی ایف اے گوادر کی نگرانی میں جاری ہے۔ آج کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں محمڈن فٹبال کلب گوادر نے ریڈ اسٹار فٹبال کلب سربندن کو مزید پڑھیں

محمد عامر نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کو شاندار کارکردگی پر پاکستان کا مستقبل قرار دیدیا

کراچی (این این آئی)سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے نجوان بیٹر کو پاکستان کا مستقبل قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی 10 لیگ میں کوئٹہ قوالری کے کپتان محمد عامر نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع مزید پڑھیں

نوجوان کھلاڑی احمد دانیال کا مستقبل تابناک ہے،وسیم اکرم

کراچی(این این آئی)سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ احمد دانیال کا مستقل تابناک ہے،پاکستان میں بیک اپ میں بہت ٹیلنٹ ہے، پاکستان نے اچھا کھیلا سپر اوور میں احمد دانیال نے اچھی بولنگ کی۔سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا مزید پڑھیں

طویل عرصے کے بعد اوتھل میں کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی دیکھنے کو ملی ہے، عبدالصمد رونجھو

اوتھل (این این آئی) ضلعی کرکٹ ایسوسی ایشن لسبیلہ کے بانی معروف اسپورٹس آرگنائزر، ماضی کے لیجنڈ کرکٹر اور سوشل ویلفیئر آفیسر اوتھل عبدالصمد رونجھو نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے باعثِ مسرت ہے کہ طویل عرصے کے بعد مزید پڑھیں

ذیاد اکرام میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ (آج) کھیلا جائے گا

نبوں (این این آئی)ذیاد اکرام میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ (آج) بدھ کو بنوں سپورٹس کمپلیکس، بنوں میں کھیلا جائے گا۔ فائنل کے مہمانان خصوصی قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر، زاہد اکرام خان درانی اور تحصیل میئر مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹی10 کی ٹرافی دارالحکومت کے مشہور مقامات پر جلوہ گر

ابوظہبی(این این آئی)ابوظہبی ٹی10 نے ابوظہبی کے مشہور اور تاریخی مقامات پر اپنی آفیشل ٹرافی کا شاندار مظاہرہ کر کے کرکٹ اور ثقافت کے امتزاج کو اجاگر کر دیا ہے۔ محکمہ ثقافت و سیاحت ابوظہبی کے تعاون سے ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں