ڈراموں میں مصروف ہوں، فلم انڈسٹری کی بحالی میں وقت لگے گا، کنزا ہاشمی

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ کنزا ہاشمی نے کہا ہے کہ وہ ان دنوں کئی ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہیں اور مداحوں کو جلد خوشگوار سرپرائز دیں گی۔ اداکارہ کنزا ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

چار شادیوں کے حق میں نہیں ہوں مگر اس میں زیادہ قصور عورتوں کا ہے، یاسر حسین

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین ایک مرتبہ پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے۔اداکار اکثر و بیشتر انٹرویوز میں اس قسم کے بیانات دیتے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کو خاص پسند مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی عاجزی نے مداحوں کے دل جیت لیے

کراچی (این این آئی)خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات میں سادگی اور انکساری نے دل جیت لیے، فلم لو گرو کی پروموشن کے دوران اداکارہ کا نرم مزاج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد،عید الاضحی پر لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک میں صرف فیملیز جا سکیں گی

اسلام آباد (این این آئی)عید کے ایام میں تفریحی مقامات پر جانے والی فیملیز کیلئے ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ عید الاضحی پر لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک میں صرف فیملیز جا سکیں گی،ضلعی انتظامیہ کی مزید پڑھیں

کراچی میں یکم جون کے بعد سے زلزلے کا 32واں جھٹکا،شدت 1.5 ریکارڈ کی گئی

کراچی (این این آئی)کراچی میں جمعہ کی صبح ایک مرتبہ پھر معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، یکم جون سے اب تک شہر میں زلزلے کے 32 جھٹکے محسوس کیے جاچکے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

نیر حسین بخاری کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل۔پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری نے سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیا میں نیئر بخاری نے کہاکہ مرحوم کے والد سینیٹر شمیم آفریدی مزید پڑھیں

سابق سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق ہوگئے

کوہاٹ (این این آئی)کوہاٹ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔پولیس کے مطابق عباس آفریدی گزشتہ روز اعظم باغ میں گیس لیکج مزید پڑھیں

کراچی کیلئے بجلی 2.99 روپے فی یونٹ سستی، باقی ملک کیلئے 93 پیسے مہنگی

کراچی (این این آئی)کراچی کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی جبکہ باقی ملک کے لیے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد مزید پڑھیں

سندھ میں ترقی کے دعوے ہوا ہوگئے، 11 ماہ میں نصف ترقیاتی بجٹ بھی خرچ نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سندھ حکومت کے ترقی کے بڑے بڑے دعوے ہوا ہوگئے، رواں مالی سال کے 11 ماہ مکمل ہوچکے تاہم صوبے کا آدھا ترقیاتی بجٹ بھی استعمال نہ ہوسکا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے مزید پڑھیں

عیدِقرباں پر شہریوں سے زائد کرایوں کی وصولی، کراچی میں ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانے عائد

کراچی (این این آئی)کراچی میں عیدالاضحی پر ٹرانسپورٹرز کی جانب سے زائد کرایوں کی وصولی کے خلاف شہری انتظامیہ نے کارروائیاں شروع کردیں، کرایوں کی مد میں اضافی وصولی پر ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ گاڑیوں مزید پڑھیں