بلوچستان گرینڈ الائنس رہنماؤں کی گرفتاریوں پر شدید ردِعمل، رہائی نہ ہوئی تو شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (رپورٹر) بلوچستان گرینڈ الائنس کے رہنما میر علی بخش جمالی، ان کے گرینڈ الائنس کے رہنماؤں اور ملازم ساتھیوں کی بلوچستان پولیس کی جانب سے گرفتاریوں کی ہم سخت ترین الفاظوں میں مذمت کرتے ہیں یہ گرفتاریاں نہ صرف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، بیرسٹر گوہر کی مخالفت

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے چیئر مین بیرسٹر گوہر کی مخالفت کے باوجود الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔ بدھ کو وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سینئر صحافی شاہد حمید رند وزیر اعلیٰ بلوچستان کے سیاسی و میڈیا امور کے معاون مقرر

کوئٹہ (م ڈ) حکومتِ بلوچستان نے معروف سینئر صحافی اور تجزیہ نگار شاہد حمید رند کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کاسیاسی و میڈیا امور کا (Aide to the Chief Minister for Political and Media Affairs)معاون مقرر کر دیا ہے۔ اس ضمن مزید پڑھیں

کوئٹہ میں 120 دکانوں کی تباہی: ریاستی غفلت پر ایک سوالیہ نشان

اداریہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے میں 120 سے زائد دکانوں کا جل کر راکھ ہو جانا نہ صرف ایک المناک حادثہ ہے بلکہ یہ ہماری اجتماعی غفلت، ناقص منصوبہ بندی اور کمزور حفاظتی نظام مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مسلح افراد کی دکان میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں مسلح افراد کی دکان میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے جامعہ بلوچستان کے قریب پرندے فروخت کرنے والی دکان میں فائرنگ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا، پولیس نے گرینڈ الائنس کے سربراہ سمیت متعدد ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم گرینڈ الائنس کا ڈی مزید پڑھیں

بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین کی گرفتاریاں قابل مذمت ہے،جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کا پائیدار حل باہمی تعاون، افہام و تفہیم اور گفت و شنید میں ہے، مزید پڑھیں

پولیس جوان معاشرے کو منشیات جیسے ناسور سے پاک کر کے عوام کو اس لعنت سے بچانے میں کلیدی کردار ادا کر تے رہیں،آئی جی پولیس بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں اور خرید اروں کے خلاف گزشتہ ایک ماہ سے جاری مہم کے دوران کوئٹہ، خضدار، کیچ تربت، اور پنجگور کے ایس ایس پیز اور ماتحت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کی پالیسی کے مطابق تمام شعبوں میں ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دیا جا رہا ہے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ

کوئٹہ(این این آئی) میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے شہری سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر ہیلپ لائن اور سٹیزن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا باقاعدہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان مزید پڑھیں