نیشنل پارٹی سریاب ٹاؤن کا گرینڈ شمولیتی جلسہ 23 دسمبر کو کیچی بیگ سریاب میں ہوگا

کوئٹہ (رپورٹر) اعلامیہ: نیشنل پارٹی سریاب ٹاؤن کے زیراہتمام گرینڈ شمولیتی جلسہ کل 23دسمبر بروز منگل کیچی بیگ سریاب میں منعقد ہوگا ، شمولیتی جلسہ عام میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکن ، سیاسی و قبائلی مزید پڑھیں

حکمرانوں نے عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا، حالات سنگین ہو گئے ہیں‘جاوید قصوری

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے عوامی مشکلات میں شدید اضافہ کر دیا ہے، سردی کی لہر مزید پڑھیں

محدود وسائل کے باوجود قیدیوں کے لیے سہولیات کو بہتر بنانے کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔کمشنر سبی ڈویژن‎

سبی(اللہ داد رند)کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے ڈسٹرکٹ جیل سبی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ملک حماد اعوان سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ جیل سپرنٹنڈنٹ نے کمشنر سبی کو جیل کو درپیش مسائل، مزید پڑھیں

دوران سہ روزہ تبلیغی اجتماع میں بہترین سیکیورٹی پلان تشکیل دینے اور امن وامان برقرار رکھنے پر پولیس بی سی اور لیویز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیاگیا‎

سبی(رپورٹر)دوران سہ روزہ تبلیغی اجتماع میں بہترین سیکیورٹی پلان تشکیل دینے اور امن وامان برقرار رکھنے پر پولیس بی سی اور لیویز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیاگیا ٬عوامی حلقوں کی جانب سے دوران سالانہ سہ روزہ تبلیغی اجتماع مزید پڑھیں

پسنی: فش مالکان سوسائٹی کا اہم اجلاس، نئی کابینہ کا انتخاب اور مچھلیوں کے نرخ مقرر

پسنی (رپورٹر) فش مالکان سوسائٹی پسنی کا ایک اہم اجلاس اٹلانٹک سی فوڈ پسنی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سوسائٹی کے تمام اراکین نے باہمی اتفاقِ رائے سے آئندہ مدت کے لیے نئی کابینہ کا انتخاب کیا اور مچھلیوں کی مزید پڑھیں

بھاگ،نامعلوم مسلح ڈاکو مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی،موبائل فون چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی بھاگ کے قریب مسلح ڈاکووں کی لوٹ مار ویگن کے مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فونز سمیت دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے واقعے کے خلاف مسافروں کا شدید احتجاج بختیارآباد مزید پڑھیں

اوستہ محمد،فلنگ سٹیشن پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کرفرار

اوستا محمد(این این آئی) اوستامحمد میں بنگلزئی فلنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کرفرارہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو اوستہ محمدمیں نامعلوم افراد نے بنگلزئی فلنگ اسٹیشن پردستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا دھماکے سے کسی مزید پڑھیں

سبی،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،دوسرازخمی ہوگیا

سبی (این این آئی)سبی کے قریب کڑک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا معمولی زخمی ہوگیا۔ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتول عبداللہ مری اتوار کے مزید پڑھیں

تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی حکومت،مسائل کے حل کی بجائے اضافے کا باعث بن رہی ہے،رحیم کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ تاجر ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے کی بجائے ان میں مزید اضافے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی ضلع حب کا بیان: بلوچستان میں حکومت کے اقدامات عوام کے مفاد کے خلاف

وندر (رپورٹر) بلوچستان میں موجودہ حکومت کے بر سر اقتدار آنے کے بعد اس حکومت نے اب تک جتنے بھی اقدامات کئیے ھیں اس میں زیادہ تر سب عوامی مفادات کے خلاف ھیں ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی ضلع مزید پڑھیں