لیاری میں نیشنل پارٹی رہنما کے قریبی رشتہ دار کو رینجرز نے حراست میں لے لیا

کراچی(رپورٹر) نیشنل پارٹی سندھ کے میڈیا سیکرٹری عبداللہ جان کے بھتیجے شاہ زیب ولد عبدالصمد بلوچ کو آج دن ایک بجے مورخہ 24 نومبر 2025 کو لیاری میں رینجرز چوکی کے قریب روک کررینجرز نے حراست میں لیا اور اس مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے رہنما شاپک اور کیساک میں تعزیت کے لیے موجود

شاپک/ کیساک (رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر نور بلوچ، رکن ورکنگ کمیٹی فدا جان بلیدی، معتبر شیر جان نے شاپک میں نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما واجہ محمد جان رضا سے ان کے بیٹے اور کیساک میں محمد اقبال مزید پڑھیں

ریکو ڈک منصوبہ: بلوچستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر سے ملکی معیشت کو بڑا فائدہ

کوئٹہ(رپورٹر) Reko Diq ریکو ڈک یہاں بلوچستان میں ریکو ڈک (Reko Diq) منصوبے کے بارے میں جنرل معلومات دی جا رہی ہیں۔ یہ معلومات مختلف قابل اعتماد ذرائع سے لی گئی ہیں، ریکو ڈک منصوبہ: ایک جامع جائزہ 1. تعریف مزید پڑھیں

محراب خان گچکی کا بڑا اعلان — مکران ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں سعید فیض ایڈووکیٹ کی دوٹوک حمایت، وکلا برادری سے متحد ہو کر مضبوط قیادت منتخب کرنے کی اپیل

مکران (رپورٹر) مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر محراب خان گچکی نے بار کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں اپنا واضح مؤقف سامنے لاتے ہوئے سینئر وکیل اور ممتاز قانونی شخصیت سعید فیض ایڈووکیٹ کی غیر مشروط مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ موسمیات نے دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد بارشوں کا پہلا مزید پڑھیں

چور چور کی گردان کرنے والوں کا مقدر اب دھاندلی دھاندلی کا ورد رہ گیا‘ عظمیٰ بخاری

لاہور (این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ضمنی الیکشن جیتنے والے لیگی امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چور چور کی گردان کرنے والوں کا مقدر اب دھاندلی دھاندلی کا ورد رہ گیا ہے۔اپنے مزید پڑھیں

رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(این این آئی)رائزنگ سٹار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے والی پاکستان شاہینز ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، دوحا میں میچ کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی واپسی کی فلائٹ پہلے سے طے تھی۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق میچ اور مزید پڑھیں

ایم کیو ایم سبی ڈسٹرکٹ کے تحت 12 یونٹس قاٸم کرچکی ہے اور دسمبر 2025 تک مزید کٸی یونٹس کا قیام عمل میں لایا جاٸے گا سلیم بھائی‎

سبی(رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ضلع سبی ڈسٹرکٹ کے انچارج میر سلیم خان مرغزانی بھائی نے ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوٸے کہا کہ سبی و گردونواح علاقوں میں سب سے بڑا مسٸلہ صحت عامہ کا ہے مزید پڑھیں

شہید ملک محمد علی کے تھانہ میں چوری اور آگ لگنے کے واقعات، قیمتی جائیداد اور فصلیں متاثر

صحبت پور (رپورٹر) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود سے امن کا پنچھی اڑ گیا ہے پولیس تھانہ شہید ملک محمد کےحدود گوٹھ جہان علی کھوسہ سے ضمیر خان کھوسہ نامی شخص کے گھر سے چور گھریلوں قیمتی مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنماؤں اور ساتھیوں کی خوشگوار ماحول میں سیاسی نشست کی یادگار تصویر

کوئٹہ: ایک یادگار تصویر میرے خاص جگری دوست اور نیشنل پارٹی گچک کے نظریاتی سنگت مرحوم مبارک جمعہ بلوچ، واجہ داد محمد بلوچ، نیشنل پارٹی مرکزی رہنما حاجی صالح محمد بلوچ اور نیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے ضلعی میڈیا سکریٹری مزید پڑھیں