بچے ہمارا مستقبل،خوشی، سہولت اور کامیابی ہی ہمارے روشن کل کی ضمانت ہے،بریگیڈئیر عامر خان خلیل

نوکنڈی (این این آئی) تفتان رائفلز ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے کمانڈنٹ برگیڈیئر عامر خان خلیل نے ایک سادہ اور پروقار تقریب میں خدمتِ انسانیت اور تعلیم دوستی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول نوکنڈی اور مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کاکالعدم تنظیموں کے چنگل سے عوام کو آزادی دلانا قابلِ تحسین ہے، نواب ثنا اللہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے زہری میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کوئٹہ اور گوادر میں کاروائیاں لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد 4 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی اے کی کوئٹہ اور گوادر میں کاروائیاں لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد 4 ملزمان گرفتار۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں

کچھی،عوامی مسائل کے حل،براہِ راست رابطے کیلئے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھٹن میں کھلی کچہری کا انعقاد

بولان(این این آئی)ضلعی انتظامیہ کچھی کی جانب سے عوامی مسائل کے حل اور براہِ راست رابطے کے لیے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھٹن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن(ر)جمعہ داد خان مندوخیل نے مزید پڑھیں

پی ایچ ای کچھی پلین واٹر سپلائی سکیم ڈیرہ مراد جمالی میں غیر قانونی واٹر کنکشنز کیخلاف آپریشن جاری،کئی کنکشن منقطع

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)محکمہ پی ایچ ای کچھی پلین واٹر سپلائی اسکیم ڈیرہ مراد جمالی میں غیر قانونی واٹر کنکشنز کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ڈیرہ مراد جمالی اوچ ایریا ڈیرہ رحمان جمالی ربی کینال ایریا وحیداباد مینگل پی مزید پڑھیں

خضدار،لیویز اہلکاروں کے خلاف کاروائی دو نائب رسالداروں کو تین رینک تنزلی کے بعد سپاہی بنا دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) خضدار میں لیویز اہلکاروں کے خلاف کاروائی دو نائب رسالداروں کو تین رینک تنزلی کے بعد سپاہی بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے منشیات اسمگلنگ کے مقدمات میں مجرمانہ غفلت، ناقص مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی مکران ریجن کا اجلاس 5 اکتوبر کو صبح 10 بجے تربت میں طلب کیا گیا

تربت( این این آئی) نیشنل پارٹی مکران ریجن کے سکریٹری واجہ ابوالحسن نے نیشنل پارٹی کی ریجنل کمیٹی کا اجلاس 5 اکتوبر کو صبح 10 بجے تربت میں طلب کردیا ہے۔ ضلع کیچ، پنجگور اور گوادر کے صدر و جنرل مزید پڑھیں

کردگاپ میں پانچ روز سے بجلی بند، نیشنل پارٹی کا شدید ردعمل

مستونگ ( این این آئی) نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلعی صدر میر سکندر خان ملازئی ضلعی نائب صدر آغا انور شاہ تحصیل کردگاپ کے جنرل سیکریٹری میر غلام مصطفی سرپرہ نے اپنے ایک بیان میں تحصیل کرگاپ کے نواحی علاقوں مزید پڑھیں