بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ ہنہ اوڑک واقعہ کا حکومت نے سنجیدیگی سے نوٹس لیا ہے، بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں، مغویوں کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری

حب( رپورٹڑ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و سینئر صوبائی نائب صدر پی پی پی بلوچستان میر علی حسن زہری نے ضلع زیارت کے علاقے مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں کے بزدلانہ مزید پڑھیں

میر کبیر محمد شہی کی ڈاکٹر شمع اسحاق سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال

کوئٹہ (رپوورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق رکنِ بلوچستان اسمبلی میڈم ڈاکٹر شمع اسحاق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی، ملکی اور عالمی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی قلات کے رہنماؤں کی ملاقات، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی ضلع قلات کے صدر کامریڈ ظہور بلوچ، جنرل سیکرٹری عبدالرحمان، تحصیل صدر قلات محمد عارف قلندرانی اور تحصیل جنرل سیکرٹری عبدالحفیظ مینگل نے مزید پڑھیں

محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے صوبے کے ونٹر زون میں واقع تمام مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبد مزید پڑھیں

مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے گزشتہ رات کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں دہشت گرد عناصر کی مزید پڑھیں

جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سمیت وفد کے ہمراہ گورنمنٹ جنرل محمد موسیٰ پوسٹ گریجویٹ کالج علمدار روڈ مری آباد اور گورنمنٹ گرلز کالج حسن موسیٰ علمدار روڈ مری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان، بالخصوص ہنہ اڑک اور گردونواح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ (این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں نے محب وطن شہریوں پر حملہ کیا، تاہم علاقہ مکینوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دہشت گردوں مزید پڑھیں