بلوچستان‘ سیاسی شخصیات، افسروں اور لینڈ مافیا کا 11 ہزار ایکڑ اراضی پر قبضہ

کوئٹہ(این این آئی) قومی احتساب بیورو بلوچستان نے اربوں روپے کی 11 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضے کا سکینڈل بے نقاب کر دیا۔نیب نے زمینوں کی بندر بانٹ منجمد کرنے کے لیے احتساب عدالت کوئٹہ سے رجوع کر لیا۔ترجمان مزید پڑھیں

بلوچستان،حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی،کروڑوں کی غیر قانونی کرنسی برآمد

کوئٹہ(این این آئی)حوالہ ہنڈی کے خلاف بلوچستان میں کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی غیر قانونی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر ملک بھر میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی مزید پڑھیں

خاندانی منصوبہ بندی صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہر فرد کی مشترکہ ذمہ داری ہے،ڈاکٹر نسرین گل

لورالائی(این این آئی)پاپولیشن ورلڈ ڈے کی مناسبت سے آگاہی سیمینار و تقریب کا انعقاد.محکمہ بہبود ابادی ضلع لورالائی کے زیر اہتمام عالمی یوم ابادی کے موقع پر UNFPAکے اشتراک سے RHSسنٹر ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان نے کار سے بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان نے کار سے بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان نے سیکرٹری ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان جناب مزید پڑھیں

گوادر پورٹ پر قائم ڈیسالینیشن پلانٹ سے روزانہ پانی کی فراہمی کا آغاز کیا جائے،سیکرٹری محکمہ پی ایچ ای محمد ہاشم غلزئی

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری محکمہ پی ایچ ای محمد ہاشم غلزئی کی صدارت میں گوادر کے پانی کے بحران سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ، سیکریٹری پی ایچ ای ہاشم غلزئی، مزید پڑھیں

صحبت پور کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق صحبت پور سٹی سیم نالے کے ایریا میں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکراگئے جس مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ میں لیویز نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ریموٹ کنٹرول بم ناکار ہ بنادیا

کوئٹہ(این این آئی) قلعہ عبداللہ میں لیویز نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ریموٹ کنٹرول بم ناکار ہ بنادیا۔ لیویز کے مطابق قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد نے میزئی اڈہ لیویز چیک پوسٹ کے قریب تخریب کاری کی مزید پڑھیں

بلوچستان جلد ایک پرامن اور خوشحال صوبہ ہوگا، وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ

کوئٹہ (این این آئی)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گیا،وہ دن دور نہیں جب یہ ایک پرامن اور خوشحال صوبہ ہوگا،یہاں مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے چیف آفیسر محمد سلیم ڈومکی کی تعیناتی کے بعد شہرمیں صفائی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے،عوامی حلقے

تمبو(این این آئی) میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے چیف آفیسر محمد سلیم ڈومکی نے اپنی تعیناتی کے بعد شہر میں صفائی ستھرائی، نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر بلدیاتی سہولیات کی بہتری کے لیے قابل قدر اقدامات کیے ہیں۔ مزید پڑھیں