ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کو معاشی، معاشرتی اور بنیادی سہولیات میں بہتری کا موقع ملتا ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ تعمیرات و مواصلات اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سالانہ کارکردگی، مختص بجٹ، اخراجات کا موازنہ اور فنڈز کے مؤثر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

بلوچستان، بارشوں کے دوران اب تک 16افراد جاں بحق، 8زخمی،58گھروں کو نقصان پہنچا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے دوران اب تک 16افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے،58مکانات کو نقصان پہنچا۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں مون سون سیزن کی مزید پڑھیں

شہیدہونیوالے مغوی مصور خان کاکڑ کے اغواء میں ملوث اور سہولت کار افغانی ملزم کو گرفتار کر لیا،ڈی آئی جی پولیس

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ و سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایہ نے کہا ہے کہ شہید ہونے والے مغوی مصور خان کاکڑ کے اغواء میں ملوث اور سہولت کار افغانی ملزم کو گرفتار کر لیا جلد مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کے ملازم نعمت اللہ بزدار علالت کے باعث انتقال کرگئے

بولان(این این آئی)پاکستان ریلوے کے ملازم نعمت اللہ بزدار علالت کے باعث انتقال کرگئے مرحوم ٹریفک سارجنٹ ڈھاڈر کچھی نیاز اللہ بزدار کے بڑے بھائی تھے مرحوم کی تدفین آبائی علاقے میں کردی گئی فاتحہ خوانی کا سلسلہ کوئیٹہ کلی مزید پڑھیں

میرا بیٹا یاسین ایران کی مشہد جیل میں قید،حکومت رہائی میں مدد کرے،دالبندین کے رہائشی کی اپیل

دالبندین (این این آئی)دالبندین کے علاقے کلی اعظم جھڈی کے رہائشی منیر احمد محمد حسنی نے دالبندین پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے نوجوان بیٹے کو ایران کی جیل سے مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں اور کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 17جولائی کو (بروزجمعرات)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن مزید پڑھیں

والدین تعلیمی کمیٹی سے معاہد ہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے، امین اللہ میانی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے کمیونٹی اساتذہ کے صوبائی صدر امین اللہ میانی نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لگائے گئے احتجاجی کیمپ سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہم اب کسی صورت میں گاؤں میں والدین تعلیمی مزید پڑھیں

بابائے مزدور خیرمحمد فورمین کی مزدوروں کیلئے خدمات کو ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکھا جائیگا،حاجی محمد ابراہیم زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرزفیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری نے بابائے مزدور خیرمحمد فورمین کے انتقال پرگہرے رنج و غم اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بابائے مزدور خیرمحمد فورمین نے اپنی پوری زندگی میں مزید پڑھیں

نیوٹریشن اور بچوں کی نشوونما بچوں کی بہتر ین مستقبل کا ضامن ہے،ڈپٹی کمشنر لورالائی

لورالائی (این این آئی)نیشنل پروگرام کے کانفرنس ہال میں نیوٹریشن پروگرام محکمہ صحت بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ سمینار منعقد کیا گیا۔ سمینار کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ تھے جبکہ سمینار میں این جی اوز کے مزید پڑھیں