بلوچستان کی ترقی کے لیے اتحادی حکومت کے دیرپا اقدامات جاری ہیں: ایم پی اے حاجی محمد خان طور اتمان خیل

لورالائی (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما ورکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان طور اتمان خیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کی خالق جماعت ہے اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی خودکفالت مزید پڑھیں

لیویز فورس کے جوان اپنی فرائض منصبی کو ایمانداری کے ساتھ سر انجام دیں عوام کی خدمت کو نصب العین بنائیں،ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن(ر) جمعداد خان مندوخیل

بولان(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعداد خان مندوخیل کی صدارت میں آج ڈی سی آفس کی سبزہ زار پر لیویز دربار منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز احمد سمیت ضلعی انتظامی آفیسران اور لیویز کے مزید پڑھیں

دالبندین اور گردونواح میں حفاظتی بندات کا ازسرِ نو سروے کیا جائے،تحریک آواز چاغی

دالبندین(این این آئی)تحریک آواز چاغی کے جاری کردہ بیان میں حکومت بلوچستان، ایم پی اے چاغی اور متعلقہ بالا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ دالبندین شہر اور اس سے ملحقہ کلیوں کے گرد واقع ندی نالوں کے ممکنہ خطرات مزید پڑھیں

بی این پی (عوامی) کے سینٹرل کمیٹی کا اجلاس 21 جولائی کو زیر صدارت میر اسد اللہ بلوچ طلب کرلیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی ترجمان کے بیان کے مطابق بی ین پی (عوامی) کا سینٹرل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت پارٹی کے مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی راجی راہشون واجہ میر اسد اللہ بلوچ کے مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،شبنم مارکیٹ میں دکان اور ائیر پورٹ واقع گودام میں آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ شہر میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،شبنم مارکیٹ میں دکان اور ائیر پورٹ واقع گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں اچانک آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

لسبیلہ: جاموٹ کالونی میں پانی کا شدید بحران، مکین بوند بوند کو ترس گئے

لسبیلہ(بیوروچیف)جاموٹ کالونی میں گزشتہ دس روز سے پانی کا سنگین بحران پیدا ہو چکا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق روزانہ پانی کم پریشر کے ساتھ کھولا جاتا ہے، جس کی وجہ سے گھروں تک پانی پہنچ ہی نہیں پاتا، اور مزید پڑھیں

لسبیلہ: بائی پاس روڈ تعمیر سے پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مبینہ کرپشن پر عوام سراپا احتجاج

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) بائی پاس روڈ پر مبینہ کرپشن تعمیر شروع ہونے سے پہلے ہی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار کروڑوں روپے ضائع ہونے کا خدشہ عوامی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر بائی پاس روڈ پر بڑی کرپشن اور مزید پڑھیں

بلوچستان، بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

کوئٹہ(این این ائی)حکومت بلوچستان نے بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے اعلامیہ کے مطابق اسفند یارر کاکڑ کو سیکرٹری اسکول ایجوکیشن،علی اکبر بکوچ کو سیکرٹری کلائمٹ چینج اینڈ انوائرمنٹ،معین مزید پڑھیں

نصیرآباد،دیہی علاقوں میں 19 سے 20 گھنٹے بجلی کی بندش نظام زندگی درہم برہم

چھتر (این این آئی)شہری ایکشن کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے سینئر نائب صدر و جمعیت علماء پاکستان نورانی کے صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ عبدالحکیم انقلابی کا نے کہا ہے کہ نصیرآباد میں واپڈا کی من مانی عروج پر بالاچ شاخ مزید پڑھیں