کوہلو میں پینے کا پانی ناپید،محکمہ پی ایچ ای کے آفیسران وعملہ عوام کے نظروں سے اجھل

کوہلو(این این آئی) کوہلو میں شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں محکمہ پی ایچ ای کی نااہلی سے عوام کے پینے کے پانی کی بوند بوند کیلئے ترس گئے ہیں ضلع کے مزید پڑھیں

چاغی پولیس کی بڑی کارروائی، سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتارکرلیا

دالبندین (این این آئی) چاغی پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اہم ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی چاغی محمد عثمان سدوزئی کی ہدایات پر ڈی ایس پی عابد شیر زئی کی زیر نگرانی ایس ایچ مزید پڑھیں

کیچ کے علاقے میں لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(این این آئی)کیچ کے علاقے میں لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لی۔لیویز کے مطابق ہفتہ کو کیچ کے علاقے دشرت کراس تنگ سے لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل میں سنجیدگی، شفافیت اور عملی کارکردگی کو اولین ترجیح دی جائے،مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ (این این آئی)مشیر بلدیات بلوچستان نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے کمشنر کوئٹہ اور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن حمزہ شفقات نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے افیسران کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مختلف شعبہ جات کے اعلیٰ افسران مزید پڑھیں

جدوجہد کا محور صرف بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کی بقاء ہے،ایکشن کمیٹی

کوئٹہ (این این آئی) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا علامتی احتجاجی کیمپ 48 ویں روز بھی جاری رہا۔ علامتی احتجاجی کیمپ میں اخبارات،جرائد اور اخبار مارکیٹ کے نمائندگان موجود رہے۔ علامتی احتجاجی کیمپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عالم اسلام کے حالات انتہائی نازک دور سے گزر رہے ہیں فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیل کی جاری بربریت، ایران کی خودمختاری پر مغربی قوتوں کے حملے پر خاموشی اختیار کرنا انسانی ضمیر کا قتل ہے،مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اس وقت عالم اسلام کے حالات انتہائی نازک دور سے گزر رہے ہیں فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیل کی جاری بربریت، ایران کی خودمختاری مزید پڑھیں

قومی تحریکیں کسی بھی اخبار یا فرد کے تابع نہیں ہوا کرتیں، اخباری مدیران کا رویہ قابل افسوس،پارٹی جدوجہد جاری رہے گی، بی این پی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ فارم 47کے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج بلوچستان کے ہر طبقہ فکر بیروزگاری، معاشی تنگ دستی و مسائل سے دوچارہے موجودہ بجٹ لفظوں کے مزید پڑھیں

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے زیراہتمام جمعہ کو ہیڈکوارٹر مکتب تشیع تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے اعلان پربرادر اسلامی ملک ایران پر اسرائیلی استعماری جارحیت کے خلاف یکجہتی کا اظہار کیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے زیراہتمام جمعہ کو ہیڈکوارٹر مکتب تشیع تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے اعلان پربرادر اسلامی ملک ایران پر اسرائیلی استعماری جارحیت کے خلاف یکجہتی کا اظہار کیا گیااور بلوچستان بھر میں صیہونی مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،ڈپٹی کمشنرجعفرآباد خالد خان

جعفرآباد(این این آئی) محرم الحرام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام کے عشرہ اول کے دوران سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، صحت عامہ اور دیگر انتظامی امور پر مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں اور بجلی کے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے بجلی کھمبے نصب کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں 22جون کو (بروزاتوار)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kvاسٹیڈیم فیڈرسے دوپہر2بجے تا شام5بجے بجلی مزید پڑھیں