جہانگیر بدر مرحوم کی قربانیاں اور ثابتقدمی ہمیشہ پارٹی کی لیگیسی کا ایک قابل فخر حصہ رہیں گی،چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سابق رہنما جہانگیر بدر کو انکی برسی کے موقع پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوس سے جاری کردہ پریس ریلیز مزید پڑھیں

جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی اور سینیٹ سے27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین ایوان صدر میں مزید پڑھیں

سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقیں منظور کرلیں

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقیں منظور کرلیں، پاکستان تحریک انصاف نے اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا،جے یو آئی کے چار سینیٹرز نے مخالفت میں ووٹ مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ،پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا نوٹس لے لیا

اًسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کی دفعات کے تحت بھارت کے خلاف پاکستان کی جانب سے شروع کردہ ثالثی کے تناظر میں ثالثی عدالت کے حالیہ فیصلے کا نوٹس مزید پڑھیں

’کسی کاباپ بھی18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا۔‘بلاول کی تقریرکےدوران اپوزیشن کااحتجاج،اذانیں بھی دینےلگے

اسلام آباد: اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ قومی سمبلی اجلاس کے آغاز پر اسلام آباد جوڈیشل مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی پالیسی کیخلاف 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد اظہار مزید پڑھیں

شہباز شریف کا 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی (ن)لیگ کی مجوزہ شق واپس لینے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم کے استثنیٰ سے متعلق اپنی پارٹی کے سینیٹرز کی ترمیم مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب وزیر اعظم قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے،ترمیم فی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ایئر بس طیارہ 24 گھنٹوں میں دوسری بار فنی خرابی کا شکار، مسافروں کا احتجاج

اسلام آباد(این این آئی)قومی ایئرلائن کا ائیر بس ساختہ طیارہ مسلسل دوسرے دن فنی خرابی کے باعث گراؤنڈ کر دیا گیاجس کے باعث پاکستان سے العین جانے والی پرواز پی کے 143 کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی جبکہ وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر اپنے قائد نوازشریف،آصف علی زر داری سمیت تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا، رضا مزید پڑھیں