9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے زیارت میں نو افراد کی شہادت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیارت میں مزید 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ ہنہ اوڑک واقعہ کا حکومت نے سنجیدیگی سے نوٹس لیا ہے، بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں، مغویوں کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری

حب( رپورٹڑ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و سینئر صوبائی نائب صدر پی پی پی بلوچستان میر علی حسن زہری نے ضلع زیارت کے علاقے مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں کے بزدلانہ مزید پڑھیں

بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد ( رپورٹڑ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ضلع زیارت کے علاقے مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے نیشنل پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، کیچ و پنجگور کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد (رپورٹر) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی اور رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی ملاقات۔ملاقات میں بلوچستان بالخصوص ضلع کیچ و پنجگور کی مجموعی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں

میر کبیر محمد شہی کی ڈاکٹر شمع اسحاق سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال

کوئٹہ (رپوورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق رکنِ بلوچستان اسمبلی میڈم ڈاکٹر شمع اسحاق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی، ملکی اور عالمی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی قلات کے رہنماؤں کی ملاقات، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی ضلع قلات کے صدر کامریڈ ظہور بلوچ، جنرل سیکرٹری عبدالرحمان، تحصیل صدر قلات محمد عارف قلندرانی اور تحصیل جنرل سیکرٹری عبدالحفیظ مینگل نے مزید پڑھیں

پورا کشمیر پاکستان سے الحاق کرے گا، کشمیری عوام اپنے تاریخی مؤقف سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے: رانا عزیز الحسن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سندھ سرکل کراچی کے صدر رانا عزیز الحسن کی جانب سے مقامی ہوٹل میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے کنوینئر غلام محمد صفی اور دیگر حریت رہنماؤں مزید پڑھیں

جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سمیت وفد کے ہمراہ گورنمنٹ جنرل محمد موسیٰ پوسٹ گریجویٹ کالج علمدار روڈ مری آباد اور گورنمنٹ گرلز کالج حسن موسیٰ علمدار روڈ مری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان، بالخصوص ہنہ اڑک اور گردونواح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ مزید پڑھیں