وزیرِ مملکت وجیہہ قمر کی ترک وزیر برائے خاندانی و سماجی خدمات سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

قاہرہ(این این آئی)وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت وجیہہ قمر نے ترکیہ کی وزیر برائے خاندانی و سماجی خدمات ماہینور اوزدیمیر گوکتاش سے ملاقات کی جس میں خواتین کو بااختیار بنانے، تعلیم اور سماجی ترقی کے شعبوں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے قازقستان کے صدر کی ملاقات، سیاسی، اقتصادی، دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کادورہ ضلع کرم،متاثرین سے ملاقاتیں

پشاور(این این آئی)ضلع کرم کے مختصر دورے کے دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سنٹرل کرم میں دہشتگردی کے متاثرین کے کیمپ پہنچے، جہاں انہوں نے عارضی طور پر بے گھر افراد سے ملاقات کی اور ان کے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے رہنماوں کی گرفتاری کی شدید مزمت

تر بت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے کراچی پریس کلب میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کھلی فسطائیت، مزید پڑھیں

لاہور بھاٹی گیٹ واقعہ،خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد پر وزیرِاعلیٰ پنجاب برہم

لاہور(این این آئی)لاہور میں مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تشدد کی نوعیت کا تعین مزید پڑھیں

خواتین کو معاشی مواقع کی فراہمی کے بغیر تیز رفتار معاشی ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا‘چوہدری شافع حسین

لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گجرات صائمہ سرفراز کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔پیسک ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں خواتین کو معاشی مواقع کی مزید پڑھیں

سرطان محض صحت کا مسئلہ نہیں،ایک وسیع تر سماجی چیلنج ہے جس کیلئے ہم آہنگ، بین الشعبہ جاتی اقدامات درکار ہیں،صدر زر داری

اسلام آباد (این این آئی)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سرطان محض صحت کا مسئلہ نہیں،ایک وسیع تر سماجی چیلنج ہے جس کیلئے ہم آہنگ، بین الشعبہ جاتی اقدامات درکار ہیں،ایک جامع قومی سرطان حکمتِ عملی تیاری کے مزید پڑھیں

پنجاب میں سول مارشل لا، حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں،سہیل آفریدی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب پر پرامن سیاسی اجلاس میں نیشنل پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کراچی پریس کلب سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کامریڈ رمضان میمن، نائب صدر برائے سندھ شاہینہ رمضان، ڈاکٹر حسن ناصر سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مزید پڑھیں

رکھنی کی پہچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اسے کوہ سلمان نہیں،رکھنی ڈویژن ہی ہونا چاہئے،سردار عبدالرحمن کھیتران

رکھنی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و صوبائی وزیر سردا رعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ رکھنی کی پہنچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اسے کوہ سلمان نہیں بلکہ رکھنی ڈویژن ہی ہونا چاہئے،بارکھان اورکھیتران قوم نے ہر مشکل مزید پڑھیں