طلبہ ہمارا مستقبل ہیں، وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں معاون ثابت ہوگی، خواجہ آصف

سیالکوٹ(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طلبہ ہمارا مستقبل ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف نوجوانوں کی ترقی کیلئے بھرپور کام کر رہے ہیں، وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں معاون مزید پڑھیں

گل پلازہ کی آگ میں تقریبا 80 افراد جاں بحق، 86 لاپتا، شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے: ڈی سی جنوبی

کراچی(این این آئی)ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی آگ صرف شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، مکمل تحقیقات ہوں گی، تقریباً80افراد جاں بحق ہوئے،86افراد لاپتا ہیں۔جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر سے بھابھی کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

کوئٹہ +اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے ان کی بھابھی مرحومہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور دعائے مغفرت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق مزید پڑھیں

بلوچستان چند ماہ میں تجاوزات کیخلاف 3ہزار سے زائد آپریشنز کئے گئے، میر سرفراز برگٹی

کوئٹہ(این این آئی) و زیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران تجاوزات کے خلاف تین ہزار سے زائد آپریشنز کیے جا چکے ہیں،800 سے زائد غیرقانونی پٹرول پمپس سیل کیے جا چکے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکا دورہ جھنگ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیا

احمد پور سیال(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکا دورہ جھنگ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے غلام نبی بلاک میں کیتھ لیب کاافتتاح کردیا۔وزیر اعلیٰ نے مریضوں کی عیادت بھی کیاورعلاج معالجہ مزید پڑھیں

پشاور،سٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع کردی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بین مزید پڑھیں

تبدیلی کے صوبے میں گٹر کے ڈھکن لگنے کو بھی بڑی کامیابی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (این این آئی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا میں ترقی کے نام نہاد دعوؤں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کے صوبے میں گٹر کے ڈھکن لگنے کو بھی بڑی کامیابی بنا کر پیش مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حجاب یکم فروری کو منایا جائے گا

مکو آ نہ(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حجاب یکم فروری کو منایا جائے گا۔ اس موقع پر فیصل آباد سمیت ملک بھر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں حجاب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان،وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس، پیپلز ٹرین سروس سمیت مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کے آغاز پر اتفاق

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیرِ صدارت حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کے مابین ایک اہم مشترکہ اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں بلوچستان مزید پڑھیں