کمشنر آفس کے کانفرنس ہال میں فیڈرل لیویز رسالدار حاجی روزالدین کدیزئی کے اعزاز میں عمر کی بالائی حد ساٹھ سال پورا ہونے پر الوداعی تقریب

لورالائی(این این آئی) کمشنر آفس کے کانفرنس ہال میں فیڈرل لیویز رسالدار حاجی روزالدین کدیزئی کے اعزاز میں عمر کی بالائی حد ساٹھ سال پورا ہونے پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں کمشنر ولی محمد بڑیچ، ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

نئے سال کی شروعات،خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا باقاعدہ آغاز، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نئے سال کی شروعات کے ساتھ ہی بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد صوبے مزید پڑھیں

نئی صنعتوں کا قیام قومی معیشت کے لیے خوش آئند ہے امتیاز احمد شیخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں جاری معاشی دباؤ، محدود ہوتے روزگار کے مواقع اور مختلف شعبوں میں ڈاؤن سائزنگ کے ماحول کے برعکس فاطمہ جیز نے گارمنٹس انڈسٹری میں ایک مثبت اور حوصلہ افزا پیش رفت کرتے ہوئے برانڈیڈ گارمنٹس مزید پڑھیں

اطلاع

کل بمورخہ 2 جنوری 2026 بروز جمعہ صبح ساڑھے 11 بجے کیچ میں بدآمنی، لا قانونیت، اغوا برائے تاوان ،چوری ڈکیتی، قتل و غارتگری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف آل پارٹیز کیچ کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے ایس او ایچ چلڈرن ولیج کے بچوں میں تحائف تقسیم

کوئٹہ(این این آئی) ایس او ایس چلڈرن ولیج کے زیرِ کفالت بچوں نے نئے سال کا آغاز نہایت خوشگوار، پْرمسرت اور محبت بھری تقریب کے ساتھ کیا۔ اس موقع پر بچوں کی خوشیوں میں اضافہ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

دعا ہے2026پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو‘حا فظ محمد افضال

لاہور(این این آئی)جمعیت علما ئے اسلام شالامار ٹاؤن کے صدر مولانا حافظ محمد افضال اور سیکرٹری جنرل محمد عثمان خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دعا ہے نیا سال 2026 پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن مزید پڑھیں

گزشتہ سال صوبے کو درپیش چیلنجز کے باوجود بلوچستان نے ترقی کے کئی اہم سنگ میل عبور کیے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے سال کے آغاز پر صوبے کے عوام اور پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سال نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی مزید پڑھیں

نیا سال محض ایک نئے سفر کا آغاز نہیں،اپنے آپ کو سنوارنے کا بہترین موقع بھی ہے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نئے سال 2026 کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا سال 2026 ہمارے لیے محض ایک نئے سفر کا آغاز نہیں بلکہ اپنے روشن مزید پڑھیں

مسائل کا حل صرف مذاکرات ہیں،ملک میں کوئی سیاسی افراتفری نہیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی سیاسی افراتفری نہیں، مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حالیہ لاہور دورے پر ردِعمل دیتے مزید پڑھیں