چمن میں دہشتگردوں کاحملہ، سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ(این این آئی)چمن کے علاقے یونین کونسل روغانی 3 میں مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق پولیو ٹیم انسداد پولیو مہم میں مصروف تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار مسلح دہشت مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں ہر ممکن سہولت اور سازگار ماحول فراہم کرے گی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغا م میں وزیر اعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی اسلام آباد میں امام بارگاہ خود کش حملے کی مذمت

کوئٹہ (این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کی ترلائی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے علاقے ترلئی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پاکستان اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا بچوں کی غذائیت اور فلاح سے متعلق اہم پروگرامز کو ایک ہی نظام کے تحت چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اقوامِ متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے بچوں کی غذائیت اور فلاح سے متعلق اہم پروگرامز کو مزید پڑھیں

اسلام آباد،ترلائی میں امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 31 افراد جاں بحق، 160 سے زائد افراد زخمی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 31افراد جاں بحق اور 160سے زائد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے حمید بلوچ: عالمی بحران اور علاقائی کشمکش پاکستان کے لیے چیلنج اور موقع دونوں ہیں

تر بت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی نظام اس وقت شدید اضطراب اور غیر یقینی کیفیت سے دوچار ہے۔ طاقت کے مراکز میں تبدیلی، بڑی ریاستوں کے درمیان بڑھتی مزید پڑھیں

اظہارِ تعزیت

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سرگرم کارکن عبدالرؤف بلوچ نے ایک تعزیتی پیغام میں مند کے معروف اور سینئر ڈاکٹر برکت علی بلوچ کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عبدالرؤف بلوچ نے کہا کہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

اسلم بھوتانی کی جانب سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ

کراچی(رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں سینیٹر مشاہد حسین سید سمیت دیگر نے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی قیادت کی ملاقات، بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال

کراچی(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار محمد اسلم بزنجو سے ملاقات کی اور بلوچستان کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں