گرینڈالائنس کے مطالبا ت فوری طور پر تسلیم اور گرفتار ملازمین کو رہا کیا جائے، سید قادر آغا ایڈووکیٹ

کوئٹہ(این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کا ماہانہ اجلاس سینئر معاون سیکریٹری ندا سنگر کی زیرِ صدارت پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے سینئر سیکریٹری سید قادر آغا ایڈووکیٹ، مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی کی علی مدد جتک کو صوبائی وزیر محکمہ داخلہ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کو صوبائی وزیر محکمہ داخلہ کا حلف اٹھانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ علی مدد جتک ایک متحرک، سنجیدہ اور عوامی مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کابلوچستان میں کامیاب سیکیورٹی کارروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصربلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں کو انتہائی شاندار قرار دیتے ہوئے پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں اور بہادری کی تعریف کی مزید پڑھیں

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے علی مدد جتک سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا۔ پیر کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں

عوامی خدمت صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے نئے ٹراما سینٹر کی فعالی سے بہترین اور جلد طبی سہولیات کی فراہمی ممکن ہو گی،شیخ زید ہسپتال کے ٹراما مزید پڑھیں

کراچی میں جمہوری قوتوں کا اہم سیمینار، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(رپورٹر) نیشنل پارٹی سندھ وحدت کے جنرل سیکرٹری مجید ساجدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 3 فروری 2026ء بروز منگل شام 4 بجے کراچی پریس کلب میں جمہوری قوتوں کا ایک اہم سیمینار منعقد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں، ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے ردعمل کے طور پر کرایوں میں 4 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان مزید پڑھیں

شہدا کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں

طلال چوہدری نے دہشت گردوں کی جانب سے کسی شہر یا علاقے پر قبضہ کے تاثر کو سختی سے مسترد کردیا

فیصل آباد (این این آئی)وزیرِ مملکت برائے امورِ داخلہ طلال چوہدری نے دہشت گردوں کی جانب سے کسی شہر یا علاقے پر قبضہ کے تاثر کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دہشت گرد کسی مقام پر مزید پڑھیں

شازیہ مری کاصدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی رائے کا خیرمقدم

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی)کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی رائے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رائے نے شہید ذوالفقار علی مزید پڑھیں