ٹرمپ ایران کے خلاف وہ کارروائی کرنے کو تیار ہیں جو دیگر انتظامیہ نے نہیں کی، مارکو روبیو

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف وہ کارروائی کرنے کے لیے تیار ہیں جو ماضی میں دیگر انتظامیہ نے نہیں کی۔ اپنے بیان میں مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی ولی عہد نے ایران پر امریکا کی جانب سے بڑے حملوں کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

ریاض: سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے 13 دیگر ممالک کے ساتھ بحری دفاعی اتحاد قائم کیا ہے۔ سعوی وزارت دفاع کے مزید پڑھیں

عراق سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، فضائی حملے صرف مسلح ملیشیا کے خلاف تھے: سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب کے حکومتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ عراق سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، فضائی حملے صرف مسلح ملیشیا کے خلاف تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے حکومتی عہدیدارنے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

غیرقانونی تارکین وطن کی آمد، اٹلی نے اسپین کے ساتھ شینجن معاہدہ عارضی طور پر معطل کردیا

مراکش سے بڑی تعداد میں تارکین وطن کے اسپین میں داخل ہونے کے بعد پر اٹلی نے اسپین کے ساتھ شینجن ویزا معاہدہ معطل کردیا۔ اٹلی نے مراکش سے اسپین کے شہر سیوٹا میں تارکینِ وطن کی بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

ایران پر سخت حملے کرینگے، ایک وقت آئیگا وہ خود بولیں گے اب ہم مزید برداشت نہیں کرسکتے: ٹرمپ

کابینہ کے اجلاس کے دوران ایران کے ساتھ جنگ بندی کی بحالی سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ صرف فتح چاہتا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں میں ایران کو شدید نقصان پہنچا ہے اور مزید پڑھیں

قبرص میں ایران کیلئے جاسوسی کرنے والا دوہری شہریت کا حامل برطانوی شہری گرفتار

لندن/نکوسیا: برطانیہ اور آذربائیجان کی دوہری شہریت رکھنے والے ایک شخص کو قبرص میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق اس پر قبرص میں واقع برطانوی فضائی اڈے کی مبینہ جاسوسی کر کے معلومات ایران کی اسلامی مزید پڑھیں

امریکا نے آبنائے ہرمز، ایف-35 طیاروں اور آئل ٹینکر سے متعلق ایرانی دعوے مسترد کر دیئے

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ اور پاسدارانِ انقلاب سے منسوب حالیہ دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، امریکی جنگی طیاروں اور بحری ناکہ بندی سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات درست مزید پڑھیں

حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی، برطانوی میڈیا

حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ تنظیم نے غزہ میں مکمل غیر مسلحی سے متعلق بورڈ آف پیس کے مجوزہ منصوبے سے اتفاق کر لیا ہے جبکہ اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جلد جاری کیے جانے مزید پڑھیں