تکنیکی چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے اکیڈیمیا اور صنعتوں میں روابط کی ضرورت ہے : چیئر مین ایچ ای سی

ویب ڈیسک:پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے اعزاز میں لاہور میں ایک پُروقار استقبالیہ منعقد کیا گیا جس کی میزبانی فیصل منظور، چیئرمین بورڈ آف گورنرز یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے کی۔ تقریب میں مختلف سرکاری مزید پڑھیں

معاشرے کے تمام طبقات مل کر داخلہ مہم میں اپنا کردار ادا کریں تو ضلع سبی میں شرح خواندگی میں نمایاں اضافہ ممکن ہے ستار لانگو

سبی(رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی عبدالستار لانگو نے ڈپٹی کمشنر سبی کانفرنس حال میں ایجوکیشن آفیسر عبدالنبی پیچواہ٬ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی طارق الماس٬ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لہڑی لیاقت علی لغاری ودیگر فیمیل ذمہ دار کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں داخلہ مہم 2026 کا آغاز، 7,753 بچوں کو اسکول لانے کا ہدف

اوستا محمد ( عابدعلی)اوستہ محمد کے ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شاہ بخش پندرانی ایجوکیشن سوٹ پروگرام کے منیجر سید علی رضا شاہ کی داخلہ مہم کے حوالے سے پریس کانفرنس محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام نصیر مزید پڑھیں

کچھی،تعلیمی سال کے موقع پر7810بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر

بولان(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندو خیل نے اپنے دفتر میں یونیسیف کے زیر اہتمام ضلع کچھی میں داخلہ مہم برائے سال نو کے حوالے سے پریس کانفرنس کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ مزید پڑھیں

آٹھویں بورڈ کے امتحانات: سینکڑوں طلباء کو رول نمبر سلپ جاری نہ ہوسکیں

جنید ریاض:صوبہ بھر میں آٹھویں بورڈ کے امتحانات 9 مارچ سے شروع ہورہے ہیں، تاہم سینکڑوں طلباء کو ابھی تک رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جاسکی۔ ذرائع کے مطابق پیکٹاء نے اینرولمنٹ کے ریکارڈ کی بنیاد پر رول نمبر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی کے سخت اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ

عمران یونس:پنجاب یونیورسٹی نے کیمپس میں سکیورٹی کے سخت اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رجسٹرار یونیورسٹی ڈاکٹر احمد اسلام کی جانب سے فوری سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تمام کیمپسز، ہاسٹلز اور رہائشی کالونیوں میں سکیورٹی مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائی اسکول براہم خان میں نئے کمروں کا افتتاح، داخلہ مہم کے سلسلے میں واک ریلی

بھاگ (رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھاگ عبدالمعید جاموٹ نے گورنمنٹ ہائی اسکول براہم خان کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے اسکول میں حال ہی میں تعمیر ہونے والے نئے کمروں کا باقاعدہ ربن کاٹ کر افتتاح کیا اس موقع پر مزید پڑھیں

لسبیلہ میں داخلہ مہم 2026 کا آغاز، 5530 اسکول سے باہر بچوں کو داخل کرنے کا ہدف

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش)محکمہ ایجوکیشن لسبیلہ اور ایجوکیشن سپورٹ پروگرام(یونیسیف)لسبیلہ کی جانب سے داخلہ مہم2026کے حوالے سے اوتھل کے صحافیوں کو پریس بریفنگ.پریس بریفنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لسبیلہ مسعود حلیم ڈسٹرکٹ آفیسرایجوکیشن(میل) لسبیلہ مزید پڑھیں

موجودہ دور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے اور ترقی کے لیے جدید علوم کا حصول ناگزیر ہو چکا ہے میر دینار خان ڈومکی

سبی(رپورٹر)گورنمنٹ بوائز ریلوے ہائی سکول میں آئی ٹی سینٹر کا افتتاح مہمانِ خصوصی سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی ہوۓ اسپائر پروجیکٹ ورلڈ بینک کی جانب سے 14 جدید کمپیوٹرز اور ایل سی ڈی فراہم کی گئی شہر کے قدیم تعلیمی مزید پڑھیں