ترقیاتی منصوبوں میں پیشگی ادائیگیوں اور مالی نظر ثانی کے غیر ضروری رجحان کو جڑ سے ختم کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو یہاں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ہنہ شاہراہ، سبی تھڑی کوہلو روڑ سمیت مختلف اہم شاہراتی منصوبوں کی پیش مزید پڑھیں

ایسا قانون جو خواتین کو ان کے حقوق کا تحفظ فراہم کرے، ہماری اجتماعی کامیابی ہے مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اسمبلی میں اظہار خیال

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو کام کی جگہوں پر ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اسے بلوچستان مزید پڑھیں

عوام کے مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ایم پی اے حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا، حکومت عوامی خدمت کے عمل کو مزید مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر مثبت کوششیں جاری رکھیں، ہم سب ملکر آپ کو سپورٹ کر رہے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر صاحب آپ اپنی مثبت کوششیں جاری رکھیں ہم سب مل کر آپ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

چْن چْن کر سزائیں دی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے، علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کارکنوں کو چن چن کر سزائیں دی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے۔اپنی دونوں بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے قریب مزید پڑھیں

لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے پر سعید غنی نے بطور وزیر ذمے داری قبول کرلی

کراچی(این این آئی) لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے پر سندھ کے وزیرِ بلدیات سعید غنی نے بطور وزیر اپنی ذمے داری قبول کرلی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں آزاد رکن اسمبلی سجاد علی سومرو نے لیاری میں عمارت گرنے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اہم سیکیورٹی اجلاس میں شرکت کی دورے کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری ایک بے مثال مدبراور نڈر سیاستدان ہیں، میر علی حسن زہری

کوئٹہ (این این آئی) صدرآصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کے پْرمسرت موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، ترجمان صدرِ پاکستان برائے بلوچستان و وزیرِ زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری نے دلی اور پْرخلوص مزید پڑھیں

سعودی عرب: ’سوئے ہوئے شہزادے‘ کا 20 سال کوما کے بعد انتقال

سعودی شہزادے خالد بن طلال نے ہفتے کو اپنے بیٹے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال کی اطلاع دی ہے، جو گذشتہ تقریباً 20 برس سے کوما میں تھے۔ ’سوئے ہوئے شہزادے‘ کے نام سے مشہور شہزادہ الولید کی وفات مزید پڑھیں