جوہری پروگرام پر پابندیوں کا دوبارہ نفاذ ’بلاجواز‘ ہے: ایران

ایران نے اتوار کو اپنے جوہری پروگرام پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کی بحالی کو ’بلاجواز‘ قرار دیا ہے۔ ایران کے حامی ممالک، روس اور چین کی طرف سے پابندیوں کو اپریل تک مؤخر کرنے کی آخری وقت کی کوشش مزید پڑھیں

امریکی شہری عامر امیری افغانستان سے رہا، ایڈم بوہلر کی امیر متقی سے ملاقات

افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی سے کابل میں اتوار کو امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی برائے یرغمالی امور ایڈم بُوہلر کی سربراہی میں ایک امریکی وفد نے ملاقات کی۔ وزیرِ خارجہ متقی نے ملاقات میں بتایا کہ ایک مزید پڑھیں

افغانستان انٹرنیٹ بندش، پروازیں اور کالز بھی متاثر:’جیل بن گیا ہے‘

افغانستان میں شہری منگل کو دوسرے دن بھی انٹرنیٹ سروسز سے محروم ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے بندش کی تصدیق نہیں کی گئی۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی پشتو زبان کی شاعرہ شفیقہ خپلواک نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ’افغانستان مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے اور اردن کراسنگ پر فائرنگ، دو اسرائیلی ہلاک

حکام نے جمعرات کو بتایا کہ اسرائیل کے زیر انتظام بارڈر کراسنگ آلنبی پل (کنگ حسین پل) پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی مارے گئے۔ اسرائیلی فوج نے اس واقعے کو ’فوجی حملہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حملہ آور انسانی مزید پڑھیں

بگرام فوجی اڈہ، افغان طالبان کی ’نہ واضح نہ اور نہ ہاں‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بگرام فوجی اڈے سے متعلق حالیہ بیانات پر افغانستان کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایک جانب اعلی سرکاری اہلکار جن میں فوج کے سربراہ بھی شامل ہیں کھل کر بیس کسی مزید پڑھیں

مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کے جنازہ میں سعودی ولی عہد شریک

سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینیئر علما کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کی نماز جنازہ منگل کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کر دی گئی ہے جس میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

لداخ میں مظاہرین پر انڈین پولیس کی فائرنگ، پانچ اموات

انڈیا کے ہمالیائی علاقے لداخ میں برسوں سے جاری کشیدگی بدھ کو شدت اختیار کر گئی جب خودمختاری اور ریاستی درجہ کے مطالبے کے لیے احتجاج نے پرتشدد شکل اختیار کر لی ہے۔ پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کی، جس مزید پڑھیں

انڈیا کا 97 مقامی جنگی طیاروں کے لیے 7 ارب ڈالر کا معاہدہ

انڈیا نے اندرون ملک 97 لڑاکا طیارے تیجس بنانے کے لیے جمعرات کو سات ارب ڈالر کے آرڈر پر دستخط کر دیے۔ انڈین فضائیہ دہائیوں کے استعمال کے بعد اپنے روسی مگ 21 طیاروں کے بیڑے کو ریٹائر کر رہی ہے۔ ہتھیار مزید پڑھیں

کراچی شہر میں صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش، امتیاز میر پر قاتلانہ حملہ آزادی صحافت کو روکنے کے برابر ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی شہر میں صحافیوں پر بھی قاتلانہ حملے ہونے لگے کالا بورڈ ملیر میں میٹرو ون نیوزکے اینکر پرسن امتیاز میر پر فائرنگ کاواقع پیش آیاجس کی وجہ سے اینکر پرسن امتیاز میر زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ مزید پڑھیں