سردار سربلند جوگیزئی کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، شہداء کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد خود کش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر مزید پڑھیں

اختر مینگل پر حملہ وفاق اور ریاستی اداروں کی ناکامی ہے، حافظ منیر حسین احمد

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل پر بم حملہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور ریاستی اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کوئٹہ،خود کش دھماکے میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے،سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے پر ہونے والے افسوسناک خودکش حملے پر شدید دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

بی این پی جلسہ میں دھماکہ انسانیت دشمنوں کی کارروائی ہے۔ میر علی حسن زہری

کوئٹہ (پ ر) ہاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری نے گزشتہ روز کوئٹہ میں سردار عطا اللہ مینگل کی برسی کے موقع پر بلوچستان مزید پڑھیں

سردار عطااللہ مینگل کی برسی جلسے میں تمام جماعتوں کے قائدین کی موجودگی کے باوجود سیکورٹی کا موثر انتظام نہ ہونا بڑا سوالیہ نشان ہے،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(این این آئی)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں بی این پی کے جلسہ کھ موقع پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سردار عطااللہ مینگل کی برسی کے جلسے میں صوبے مزید پڑھیں

آصف سنجرانی کے انتقال پر دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کیساتھ کھڑے ہیں،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین سینیٹ و ایم پی اے بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی کے والد آصف سنجرانی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے. انکی تدفین چاغی مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی سول ہسپتال کوئٹہ میں بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ٹراما سینٹر میں گزشتہ رات شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بی این پی کے سیاسی کارکنوں کی عیادت کی۔ انہوں نے وارڈ میں ہر زخمی کی فرداً فرداً کی مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی صحبت پور کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، ریاستی سیکیورٹی اداروں کو ناکامی کا ذمہ دار قرار

صحبت پور(نامہ نگار)نیشنل پارٹی صحبت پور کے ضلعی صدر میر رستم خان کھوسہ ، جنرل سیکرٹری رحمت بلوچ ، ضلعی ترجمان فیض بلوچ و دیگر نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام منعقدہ جلسے میں خودکش دھماکے کی مزید پڑھیں

میر فاروق خان کھوسہ کی کوئٹہ جلسے پر خودکش حملے کی مذمت، شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی صحتیابی کی دعا

صحبت پور (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میر فاروق خان کھوسہ نے کوئٹہ کے علاقے شاہوانی اسٹیڈیم میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں

انڈیا کو مزید ایس 400 کی فراہمی کے لیے مذاکرات جاری: روس

روس کی فیڈرل سروس برائے عسکری و تکنیکی تعاون کے سربراہ دمتری شوگایف کے مطابق ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 400 میزائل نظاموں کی مزید ترسیل کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ مزید پڑھیں