بلوچستان ہائیکورٹ،کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے بار درخواست پر سماعت ایک روز کیلئے ملتوی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ایک روز کیلئے ملتوی کردی اب بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کیس کی سماعت 24دسمبر بدھ کو ہوگی۔کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام اور پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے درمیان بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ پی بی 41کے 29وارڈزمیں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام اور پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے درمیان بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ پی بی 41کے 29وارڈزمیں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل ہوگئی تینوں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملکر بلدیاتی انتخابات میں امیداروں کی مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی سریاب ٹاؤن کا گرینڈ شمولیتی جلسہ 23 دسمبر کو کیچی بیگ سریاب میں ہوگا

کوئٹہ (رپورٹر) اعلامیہ: نیشنل پارٹی سریاب ٹاؤن کے زیراہتمام گرینڈ شمولیتی جلسہ کل 23دسمبر بروز منگل کیچی بیگ سریاب میں منعقد ہوگا ، شمولیتی جلسہ عام میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکن ، سیاسی و قبائلی مزید پڑھیں

کیا سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟ فیصل کریم کنڈی

پشاور (این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں، کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی 40 سالہ پرتشدد تاریخ کراچی کے چہرے پر بدنما داغ ہے، سمعتا افضال سید

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی 40 سالہ پرتشدد تاریخ کراچی کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر اپنا ردعمل دیتے مزید پڑھیں

موصوف صرف ہیروں کا کاروبار کرنے اقتدار میں آئے، رعایت نہیں ملے گی‘ عظمیٰ بخاری

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ موصوف صرف ہیروں کا کاروبار کرنے اقتدار میں آئے تھے انہیں رعایت نہیں ملے گی۔انہوں نے اپنے بیان میں بانی پی ٹی آئی پرتنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عوام کی جان ومال کی حفاظت،روزگار،تعلیم وصحت کی سہولیات دیناحکمرانوں کافرض ہے،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ جوانوں کوجبری غائب کرنا,پھرتشددزدہ لاشیں پھینکنابدترین ظلم ہے عوام کی جان ومال کی حفاظت,انہیں روزگار,تعلیم وصحت کی سہولیات دیناحکمرانوں کافرض ہے بدقسمتی سے یہاں اس الٹ مزید پڑھیں

پانچ برس تک بند رہنے کے بعد جامشورو پاور پلانٹ کی دوبارہ بحالی ملکی توانائی بحران میں کمی کے تناظر میں اہم پیشرفت ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ (این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پانچ برس تک بند رہنے کے بعد جامشورو پاور پلانٹ کی دوبارہ بحالی کو ملک کے توانائی کے بحران مزید پڑھیں

صحافت متعلقہ حکام کو جوابدہ بنانے،متنوع آوازوں کو سننے کیلئے حکومت،عوام کے درمیان پْل کا کردار ادا کر رہی ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ جمہوریت اور آزاد صحافت ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔ ریاست کے چوتھے ستون کے طور پر صحافت متعلقہ حکام کو جوابدہ بنانے اور متنوع آوازوں کو سننے کیلئے حکومت مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کا 28 دسمبر کے الیکشن ملتوی کرنے کیلئے عدالت جانا سمجھ سے بالاتر ،عمل راہ فرار اختیار کرنے کے مترادف ہے، سینیٹر مولانا عبدالواسع

لوالائی (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی میر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے بلدیاتی الیکشن اپنے وقت پر ہونے چاہیے بعض سیاسی جماعتوں کا 28 دسمبر کے الیکشن ملتوں کرنے کیلئے عدالت جانا ہمارے مزید پڑھیں