جاپان: ہیروشیما ایٹم بم حملے کے 80 سال بعد لاپتہ متاثرین کی تلاش

80 برس قبل جاپان کے شہر ہیروشیما پر پہلا ایٹم بم گرایا گیا۔ اس حملے کے بعد ہیروشیما کے جنوب میں واقع چھوٹے سے دیہی جزیرے نینوشیما میں عارضی ہسپتال قائم کیا گیا جہاں مناظر خوفناک تھے۔ ایٹمی حملے کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے نومنتخب عہدیداروں کی ملاقات

کوئٹہ +کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیرکو پی پی بلوچستان کے صدر سردار محمد عمر گورگیج، جنرل سیکریٹری ربانی کاکڑ اور سیکریٹری اطلاعات ظہور بلیدی نے ملاقات کی پیپلز پارٹی بلوچستان کے نومنتخب عہدیداروں مزید پڑھیں

حکومت پولیس شہدا کی قربانیوں کو بھولی نہیں ہے، قیام امن کے لیے سندھ پولیس کے اہلکار اپنی جان کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی(این این آئی)وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے یوم شہدائے سندھ پولیس پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس شہدا کی قربانیوں کو بھولی نہیں ہے، قیام امن کے لیے سندھ پولیس کے اہلکار اپنی مزید پڑھیں

5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی پروگرام نہیں، صوبائی وزیر مینا خان

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر اور پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی کا 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے اپنے مزید پڑھیں

ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر بلدیاتی انتخابات میں پادری ستر مسیح کامیاب ہوگئے

ژوب(این این آئی)ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر بلدیاتی انتخابات میں پادری ستر مسیح کامیاب ہوگئے۔غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مٹھا خان کاروان کے پادری ستار مزید پڑھیں

بلوچستان کو فیصلہ سازی کا اختیار دیا جائے، بھارت کی دہشت گردی ناقابل برداشت ہے: سراج الحق

کوئٹہ (این این آئی) اتحاد اْمت کوئٹہ بلوچستان کے زیراہتمام منعقد ہونے والے عظیم الشان امن جرگہ میں بلوچستان بھر سے تعلق رکھنے والی ممتاز مذہبی، سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے بلوچستان میں قیامِ امن، آئینی مزید پڑھیں

جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل آج اور کل کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

کوئٹہ(این این آئی) جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل, میر مْطیع الرحمن مینگل4اور 5اگست بروز پیر اور منگل کو شہیدمیر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر کوئٹہ میں مشرق لین ارباب کرم خان روڈ پرفاتحہ لیں گے

بھاری بیرونی قرضوں تلے پاکستانی معیشت بیٹھ گئی ہے،پارلیمنٹ آئندہ دس سالوں تک نئے قرضے لینے پر مکمل پابندی عائد کرے، الطاف شکور

کراچی(این این آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اور سماجی ترقی، بھاری بیرونی قرضوں کے بوجھ تلے دب چکی ہے۔ جب تک اس قرضے کے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی اور سٹی ایریا کے عہدیداران کا گڑھی خدا بخش میں قائدین کو خراجِ عقیدت

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی اور سٹی ایریا کے عہدیداران کے وفد نے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پہنچ کر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، اور دیگر شہدا کے مزار پر حاضری دی اور مزید پڑھیں

سریاب کے عوام کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ہیلتھ سینٹر کی مشینری کی منتقلی روک دی گئی: علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ سریاب کے عوام کی خدمت میرا نصب العین ہے، عوام کو صحت، تعلیم، روزگار کی سہولیات مہیا کرنا ہمارا فرض ہے، مزید پڑھیں