سری لنکا کو کرکٹ بہتر کھیلنا پڑے گی، کپتان داسن شناکا

راولپنڈی (این این آئی)سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ سری لنکا کو کرکٹ بہتر کھیلنا پڑے گی، زمبابوے کے بولرز کو جیت کا کریڈٹ جاتا ہے۔داسن شناکا نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ زمبابوے کے کھلاڑی لیگ کرکٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی

لاہور (این این آئی)پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبورکرلیاگیا،پی ایس ایل مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے نئے انعامات کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کی ترقی اور معیار میں مزید اضافہ کرتے ہوئے آئندہ ایڈیشنز میں فرنچائزز کیلئے نئے انعامات متعارف کرا دئیے۔سوشل میڈیا سائیٹ ایکس پر ایک بیان میں مزید پڑھیں

ریکودک مائننگ کمپنی کا آئی بی اے سکھر کی اشتراک سے ریکوڈک سکالرشپ پروگرام کا آغاز

چاغی(این این آئی)ریکودک مائننگ کمپنی (RDMC) نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) سکھر کے اشتراک سے ریکودک اسکالرشپ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ضلع چاغی کیایسے 50 اسٹوڈنٹس جنہوں نے 2024–2025 میں انٹرمیڈیٹ مکمل مزید پڑھیں

کوئٹہ،معطل کی گئی موبائل انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں معطل کی گئی موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی سروس کو امن و امان کی صورتحال کے باعث ایک روزکے لئے معطل رہی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال ہو گئی مزید پڑھیں

ڈیرہ مرادجمالی،نامعلوم افرادپولیس تھانے پرد ستی بم پھینک کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) سندھ بلوچستان کا مشہور ڈاکووں کا سہولت کار اور پتھائیدار درجنوں ڈاکووں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا انکی گرفتاری گزشتہ شب سندھ بلوچستان سرحدی چیک پوسٹ پر عمل میں آئی انکو ایک پولیس تھانے مزید پڑھیں

لسبیلہ ضلعی صدر مقام اوتھل میں 2016-17 میں ایک کروڑ روپے سے بنے چار پی او پلانٹ فنکشنل ہونے سے پہلے ہی غیرفعال

اوتھل (این این آئی) لسبیلہ ضلعی صدر مقام اوتھل میں 2016-17 میں ایک کروڑ روپے سے بنے چار پی او پلانٹ فنکشنل ہونے سے پہلے ہی غیرفعال،زنگ آلود ہوئے 8 سال ہوگئے۔ شہرکیتمام واٹر فلٹر پلانٹ عرصہ دراز سے بندھ مزید پڑھیں

ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کا دفتر سیل کردیا

کوئٹہ(این این آئی) ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے یوم سیاہ مناتے ہوئے احتجاجی ریلیوں کا اعلان ضلعی انتظامیہ نے احتجاجی ریلیوں کو روکنے کے لیے پشتونخواملی عوامی پارٹی کا دفتر سیل کر دیااور شہر کے مزید پڑھیں

سیکورٹی خدشات پر کوئٹہ کے لیے ٹرین سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی

کوئٹہ(این این آئی)سیکیورٹی خدشات پر کوئٹہ کے لیے ٹرین سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو جیکب آباد میں روک دیا گیا ہے جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ریلوے حکام مزید پڑھیں