کوئٹہ،پی ٹی آئی جلسے کے پیش نظر،موبائل انٹرنیٹ سروس معطل،جلسہ کے مقام پرپانی چھوڑدیاگیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظرن ہ صرف موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے بلکہ انتظامیہ کی جانب سے اس مقام (ہاکی گراونڈ) پر پانی بھی چھوڑ دیا گیا جہاں مزید پڑھیں

کوئٹہ، پی ٹی آئی کا ممکنہ جلسہ، متعدد راستے کنٹینرز،خاردار تاریں لگاکر ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیئے گئے

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے اعلان پرپولیس اورانتظامیہ نے ہاکی گراونڈ، باچا خان چوک اور کوئٹہ پریس کلب کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینرزاور خاردار تاریں لگاکر ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیاجس سے مزید پڑھیں

محتسب بلوچستان علی احمد لہڑی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی محتسب بلوچستان علی احمد لہڑی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

صحت شعبے کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کی اشد ضرورت ہے،داؤد خلجی

کوئٹہ(این این آئی) سیکرٹری صحت داؤد خان خلجی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار کی بہتری کیلیے حکومت سنجیدہ اقدامات مزید پڑھیں

ملک میں آئی پی پیز کی حکومت،حکومتی نظام کے گرد گرفت مضبوط ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں آئی پی پیز کی حکومت اور حکومتی نظام کے گرد گرفت انتہائی مضبوط ہے آئی پی پیز نے حکومتوں کو یرغمال بنا مزید پڑھیں

ہوش دلاؤ نوٹس

آصف عفان باون سالہ آئین میں 27ویں ترمیم کا پیوند لگانے کی تیاریاں عروج پر ہیں جبکہ 26ویں ترمیم کے بعد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تاسف کا اظہار کرتے ہوئے فرمان جاری کیا تھا کہ ابھی تو 26ویں ترمیم مزید پڑھیں

شہدا بھاگ کی یاد میں پولیس تھانہ شہید ملک محمد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا

صحبت پور (پریس ریلیز) ضلعی پولیس صحبت پور کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایس پی صحبت پور عبد الحمید کی نگرانی میں پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی نے آج شہدائے پولیس تھانہ بھاگ ضلع کچھی شہید انسپکٹر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر حسن اقبال کا عائشہ باوانی اکیڈمی کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے عائشہ باوانی اکیڈمی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر عائشہ باوانی اکیڈمی سید امداد حسین شاہ نے وفاقی وزیر کاپرتباک استقبال کیاجبکہ اسحاق باوانی الیاس باوانی احمد رؤف زکریا غفار بھی مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع۔۔۔۔۔ قلوب و اذہان کی تربیت کا ذریعہ اور قربِ الٰہی کا وسیلہ

تحریر:رشید احمد نعیم رائے ونڈ میں ہونے والا تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ایک ایسا روحانی منظر پیش کرتا ہے جو دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایمان، اخلاص، محبت، بھائی چارے اور تقویٰ کی حقیقی تصویر بن جاتا ہے۔ مزید پڑھیں